Bismillah

648

۳۰رمضان المبارک تا۶شوال ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۵تا۲۱ جون۲۰۱۸ء

’’القلم‘‘ (نظم ۔ پروفیسر انور جمیل)

’’القلم‘‘

غیرت وجرأت ہے اس میں، نور ہے، اُمید ہے

’’القلم‘‘ ظلمت کدے میں شعلۂ خورشید ہے

کیا کہیں اس کے عناوین ومباحث کا مزاج!

عشقِ محبوبِ خدا، سرشاریٔ توحید ہے

اہل غیرت، اہل دیں کا ترجمان اس کا وجود

اس کی ہر اِک بات باطل پر کڑی تنقید ہے

تیر وخنجر ملحدوں کے واسطے اس کی سطور

اہلِ ایماں کی مگر تصدیق ہے، تائید ہے

طاقِ نسیاں ہو چلا تھا ایک مدت سے جہاد

یہ اُسی عملِ مسیحائی کی ہی تجدید ہے

کاروانِ ’’القلم‘‘ اور ’’جیش‘‘ رُکنے کا نہیں

یہ جہادِ عیسیٰ ومہدی کی ہی تمہید ہے

اس حُدی خواں کا نہیں انور نیا کوئی پیام

ملتِ بیضا کو تیغِ حق کی ہی تاکید ہے

٭…٭…٭

(پروفیسر انور جمیل)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online