Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

7کروڑ60 لاکھ 63 ہزار روپے مالیت کی 8473اجتماعی و نفل قربانیاں

(شمارہ 657)

7کروڑ60 لاکھ 63  ہزار روپے مالیت کی 8473اجتماعی و نفل قربانیاں

امسال الرحمت قربانی مہم میں 3 کروڑ، 98 لاکھ، 58 ہزار مالیت کی4 ہزار270 اجتماعی قربانیاںاور 3 کروڑ62 لاکھ 5 ہزارمالیت کی 4 ہزار 203 نفل قربانیاں جمع ہوئیں،وقف قربانی مہم میں صرف نفل قربانی لی جاتی ہے
 قربانیاں محاذوں،جہادی مراکز ، شہداء کرام کے پس ماندگان، اسیران وغازیان،رضاء کاروں کے گھروں، مدارس میں پہنچائی گئیں، عوام الناس کا رجحان بہت ہی حوصلہ افزاء رہا،مخیر و دین دار حضرات کے جذبہ قربانی نے تاریخ رقم کردی
 صوبہ ابوعبیدہ میں2,275، بہاولپور میں 728 ،علی المرتضیٰ میں 679اور عثمان میں 588اجتماعی قربانیوں کا اہتمام ، عمر فارق جنوبی پنجاب میں 870،صوبہ ابوبکر خیبرپختون میں 824، علی المرتضی میں 790 نفل قربانیاں جمع ہوئیں

بہاولپور(القلم نیوز)الرحمت قربانی مہم ، ۱۴۳۹ھ ، ملک بھر میں7,60,63,000  مالیت کی 8473 قربانیوں کا عظیم الشان ریکارڈ، امسال 3 کروڑ، 98 لاکھ، 58 ہزار مالیت کی4 ہزار270 اجتماعی قربانیاںاور 3 کروڑ62 لاکھ 5 ہزارمالیت کی 4 ہزار 203 نفل قربانیاں جمع ہوئیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی الرحمت کی قربانی مہم پوری آب وتاب کے ساتھ کامیابی سے ہمکنار ہوئی اور ملک بھر کے مخیر و دین دار افراد کے جذبہ قربانی نے تاریخ رقم کردی۔ یہ مہم امیر المجاہدین حضرت مولانا محمد مسعودازہر حفظہ اللہ تعالیٰ کی توجہات سے گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے اور ہر سال اس کی کارکردگی اور مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے، جو عند اللہ مقبولیت کی علامت اور اللہ کے نیک بندوں کے ہاں ان کے اعتماد کی نشانی ہے۔ وقف قربانی مہم میں صرف نفل قربانی لی جاتی ہے جب کہ واجب قربانی کے لیے اجتماعی قربانی مہم کا انتظام ہوتا ہے۔ یہ قربانیاں ، اپنے اصل مالکان تک بھی پہنچائی جاتی ہیں اور وقف قربانیاں محاذوں سے لے کر اسیران اسلام تک، دینی مدارس سے لے کر دینی مراکز اور غازیان اسلام کے گھرانوں تک، مہاجرین سے لے کر غریب اور مستحق افراد تک پہنچائی جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس سال (سنہ۱۴۳۹ھ)کی الرحمت قربانی مہم میںسات کروڑ، ساٹھ لاکھ، تریسٹھ ہزار روپے مالیت کی  8473قربانیاں ہوئیں۔ اجتماعی قربانی کے اہتمام کی تفصیل یہ ہے کہ (۱)بہاولپوراجتماعی قربانی:کل حصے:728،کل مالیت:65,52,000(۲) کراچی صوبہ ابوعبیدہؓ اجتماعی قربانی:کل حصے:2,275،کل مالیت:2,09,30,000(۳) کراچی صوبہ علی المرتضیٰؓ اجتماعی قربانی:کل حصے:679،کل مالیت: 67,90,000(۴)شمالی پنجاب صوبہ عثمان غنیؓ اجتماعی قربانی:کل حصے:588،کل مالیت:55,86,000جب کہ نفل قربانی مہم میں 4,203قربانیاں ہوئیں جن کی کل مالیت:3,62,05,000 ہے۔اس سال نفل قربانیاں جمع کرنے میں درج ذیل دس اضلاع نے نمایاں حیثیت حاصل کی:(۱)عبداللہ بن مسعودؓ (کراچی)275(۲) لاہور272 (۳) عمرفاروقؓ (کراچی)181(۴)عثمان غنی رضی اللہ عنہ(کراچی) 189 (۵)بہاولپور197(۶)ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ( کراچی)138(۷) حسین رضی  اللہ عنہ ( کراچی) 141 (۸) سیالکوٹ138 (۹) راولپنڈی123 (۱۰)ملا کنڈایجنسی 134صوبائی طور پر نفل قربانی جمع کرنے میں صوبوں کی ترتیب درج ذیل ہے:حضرت عمرفاروقؓ(جنوبی پنجاب)870،حضرت ابو بکر ؓ( خیبر پختونخواہ)824،حضرت علیؓ(کراچی شرقی)790،حضرت عثمانؓ(شمالی پنجاب)750،حضرت ابو عبیدہ ؓ( کراچی غربی)580،حضرت  زبیرؓ( اندرون سندھ)120،حضرت طلحہ ؓ( آزاد کشمیر)69، سید احمد شہیدؒ ( ہزارہ)60 حضرت عبدالرحمنؓ( بلوچستان)27،وفاق109،المرابطون4 ۔ یہ سب نفل قربانیاں ایک متعین ترتیب کے تحت اور شرعی اصولوں کی روشنی میں جمع کی جاتی ہیں، شرعی اصولوں کی روشنی میں ان کے ذبح کا اہتمام ہوتا ہے اور پھر شرعی مستحقین تک پہنچانے کا مکمل اہتمام کیاجاتا ہے۔ قربانیاں شعبہ امور شہداء میں شعبہ محاذ پر پہنچائی گئیں جب کہ دیگر قربانیاں اسیران اسلام، غازیان اسلام اور دینی مدارس تک پہنچائی گئیں ہیں۔ قربانی مہم میں عوام الناس کا یہ رجحان بہت ہی حوصلہ افزاء ہے اور یہ اس بات کی بھی علامت ہے کہ ملحدین اگرچہ مسلمانوں کو اس شرعی قربانی سے دور کرنے کے لیے بہت زور لگا رہے ہیں مگر اہل اسلام اپنے عمل سے ان کی ان سازشوں اور شیطانی وسوسوں کو ناکام بنا رہے ہیں

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online