Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

ہفتہ رفتہ (شمارہ 660)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 660)

ہفتہ کشمیر

٭12 ستمبر شمالی کشمیر کے علاقہ سوپور میں مجاہدین جیش محمد کا آرمی کیمپ پر گرنیڈ حملہ ،3 اہلکار زخمی٭13 ستمبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے انسانیت سوز مظالم،فائرنگ سے مزید 8 شہید٭14 ستمبر کپواڑہ، سوپور،جموں میں کارروائیاں، گن شپ ہیلی کاپٹروں کا بھی استعمال، شہید کا جسد خاکی گھسیٹتے رہے٭15 ستمبربھارتی فوج نے محاصرہ اور تلاشی کارروائیوں کا دائرہ پھیلا دیا ٭16 ستمبرریاستی دہشتگردی میں 6کشمیری شہید،گلزار، فیصل راٹھر،زاہد میر،مسرور اور ظہور کو کلگام میںقتل کیا گیا٭ 17 ستمبر  بھارتی فوج کی فائرنگ سے پی ایچ ڈی اسکالر سمیت 3 شہری شہید٭18 ستمبر بھارتی مظالم کیخلاف مقبوضہ کشمیر سراپا احتجاج بن گیا، ہزاروں کی شرکت۔

ہفتہ فلسطین

٭12 ستمبر فلسطینی نوجوان نے چاقو گھونپ کر یہودی ماردیا ،14فلسطینیوں پر سفری پابندی عائد٭13 ستمبر اسرائیلی فائرنگ سے بچے سمیت تین فلسطینی شہید،120زخمی٭14 ستمبر غزہ: اسرائیلی فوج کی شیلنگ سے فلسطینی لڑکا شہید، 85  مزدور گرفتار٭15 ستمبراسرائیلی فوج کے ہاتھوں اگست میں 484 فلسطینی گرفتار،مشرقی بیت المقدس میں اسرائیلی فوجی کیمپ پر بم حملہ٭16 ستمبرفلسطینیوں کے آتش گیر غباروں سے 32 ہزار دونم کا رقبہ خاکستر٭17 ستمبر قابض فوج کا ’کفر قدوم‘ میں نہتے فلسطینی مظاہرین پر حملہ، گھر گھر تلاشی، 16 فلسطینی گرفتار٭18 ستمبر گزشہ ماہ غزہ میں زخمی ہونے والا جام شہادت نوش کرگیا۔

ہفتہ عراق

٭12 ستمبر شام، روسی حملوں کے بعد ادلب سے 30 ہزار افراد کا انخلاء٭13 ستمبر بعقوبہ میں پولیس اور مسلح افراد میں جھڑپ،3 افراد زخمی٭14 ستمبر بشار اور روسی فورسز کی شام کے شہروں پر بمباری جاری، ادلب اور ہما میں وحشیانہ بمباری سے ابتک درجنوں افراد شہید ہو چکے ہیں٭15 ستمبردمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی میزائل حملے ناکام بنانے کا دعویٰ٭16 ستمبربحیرہ روم نے مزید 21شامی تارکین وطن کی لاشیں اگل دیں٭17 ستمبر پوری دنیا کو شام پر حملوں کی بھاری قیمت چکانا پڑیگی،ترک صدر طیب اردگان٭18 ستمبر  اسدی فورسز کو کارروائی کیلئے ایران کی حمایت حاصل ،انسانی المیے کو روکنے کیلئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ۔

ہفتہ افغانستان

٭12 ستمبر لوگر طالبان حملے، 4امریکی فوجی ہلاک،غزنی میں فوجی اڈے پر قبضہ٭13 ستمبر طالبان حملوں میں 65 ہلاک،ہیلی کاپٹر مار گرایا،فراہ میں 3اعلیٰ افسران سمیت 6فوجی بھی نشانہ بنے٭14 ستمبرجوزجان، پروان، زابل، فاریاب کی متعدد چوکیوں پر قبضہ، 6 ٹینک تباہ، درجنوں ہلاکتیں٭15 ستمبرطالبان نے بادغیس پولیس کا کمانڈر مارڈلا،حکام کی تصدیق٭16 ستمبر فراہ میں مجاہدین کی تباہ کن کارروائی،درجنوں اہلکار ہلاک، 2 ٹینک تباہ،2 کمانڈروں سمیت 25 سرنڈر٭17 ستمبر  ضلع خاک سفید میںطالبان نے ہیلی کاپٹر مارگرایا، چرخ میں فوجی سپلائی کانوائے پر حملہ٭18 ستمبر زابل میں چوکی فتح، 18 فوجی اہلکار ہلاک وزخمی،بھاری مقدار میں اسلحہ غنیمت۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor