Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

ہفتہ رفتہ (شمارہ 686)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 686)

ہفتہ کشمیر

٭13 مارچ حریت رہنمایاسین ملک پر مضحکہ خیزالزامات کاڈوزیئرجاری،90کی دہائی میں درج مقدمات کا حوالہ٭14مارچ مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کیخلاف نئے کریک ڈاؤن کی تیاریاں٭15 مارچ مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے خاتون پولیس افسر کو ہلاک کر دیا٭16 مارچ پلوامہ میں چھاپوں کے دوران مزید 14نوجوان گرفتار٭17 مارچ مقبوضہ وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل،کشمیریوں کی پکڑدھکڑتیز،گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ٭18 مارچ بھارتی ریاست بنگال میں کشمیری تاجرپر ہندوانتہاپسندوں کا وحشیانہ تشدد٭19 مارچ مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور نوجوان شہید، پلوامہ، شوپیاں میں بھارتی فورسز کی کاروائیاں۔

ہفتہ فلسطین

٭13 مارچ اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری ، حماس کے متعدد ٹھکانے تباہ٭14مارچ اسرائیلی فوج کیساتھ جھڑپوں میں فلسطینی نوجوان شہید، 60 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا٭15 مارچ اسرائیلی فوج کی قریہ قریہ تلاشی، 27 فلسطینی گرفتار، گھروں میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ٭16 مارچ فول پروف سکیورٹی میں 140 یہودی آبادکار قبلہ اول میں داخل،بے حرمتی کی٭17 مارچ غزہ پر اسرائیلی فوج کے 45 فضائی حملے، متعدد فلسطینی زخمی، املاک تباہ٭18 مارچ  انتقامی کارروائی میں فلسطینی معلم کا مکان مسمار، تین صاحبزادے زندانوں میں قید٭19 مارچ فلسطینی چاقو بردار نے اسرائیلی فوجی مارڈالا،2زخمی،واقعہ صہیونی مظالم کا نتیجہ ہے،حماس۔

ہفتہ عراق

٭13 مارچ شام سے نقل مکانی کرنے والوں پر کے تین خودکش حملے،چھ افرادہلاک، درجنوں زخمی٭14مارچ بعقوبہ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، گاڑی تباہ،2 زخمی٭15 مارچ بشارالاسد فورسز کی مظالم کارروائیوں جاری، درجنوں کو جیل بند کردیا گیا٭16 مارچ ادلب پر روسی بمباری میں 2 شامی شہری شہید،19 شدید زخمی، کئی کی حالت نازک، اموات بڑھنے کا خدشہ٭17 مارچ بغداد میں پولیس گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، 4 اہلکار زخمی٭18 مارچ شامی خانہ جنگی، مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ ستر ہزار ہو گئی،رپورٹ٭19 مارچ کرکوک میں دو گروپوں میں تصادم،فائرنگ تبادلے میں 8 افراد زخمی۔۔

ہفتہ افغانستان

٭13 مارچ امریکہ،طالبان معاہدے کے 2نکات کامسودہ تیار،تمام امریکی شرائط ماننے سے طالبان گریزاں٭14مارچ آزادی کی تحریکوں کیلئے طالبان نے بڑا مطالبہ منوا لیا٭15 مارچ غزنی میں ڈرون حملے میں15شہری شہید،نشانہ بننے والوں میں بچے شامل ٭16 مارچ طالبان نے عام معافی کا اشارہ دے دیا، مخالفین بھائیوں جیسے سلوک کے حقدارہیں، ملا برادر ٭17 مارچ ارزگان،طالبان حملوں میں 18 ہلاک، 3ٹینک تباہ،نمروزمیں اہم افسر گرفتار٭18 مارچ 6 افغان صوبوں میں طالبان حملے،22 ہلاک،2 ٹینک تباہ،ہیلی کاپٹر تباہ٭19 مارچ باگرام میں طالبان نے امریکی ڈرون مار گرایا،- جھڑپوں میں 20 اہلکار ہلاک ۔۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor