Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

ہفتہ رفتہ (شمارہ 687)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 687)

ہفتہ کشمیر

٭20مارچ مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی کارہنمابھارتی ایجنسی کے تشددسے شہید٭21مارچ تمغے،شہرت کیلئے بھارتی جرنیلوں میں کشمیریوں کے قتل کا مقابلہ٭22 مارچ سی آر پی ایف اہلکار نے اپنے 3 ساتھیوں کو ہلاک کرنے کے بعد خود کو گولی ماری٭23 مارچ مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری شہید،9 افراد پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو٭24 مارچ کمسن بچے سمیت مزید4 نوجوان شہید،ہزاروں افراد کے مظاہرے٭25مارچ علی گیلانی پر14لاکھ جرمانہ،پونے 7لاکھ روپے ضبط،ماضی میں غیرقانونی زرمبادلہ رکھنے کاالزام٭26 مارچ کشمیری نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ تیز،10سے زائد گرفتار،لبریشن کے دفاترسیل۔

ہفتہ فلسطین

٭20مارچ صیہونی فوج کی فلسطینی مظاہرین پربراہ راست فائرنگ سے 3شہید،متعدد زخمی٭21مارچ اسرائیلی دہشت گردی میں زخمی ایک اور فلسطینی دم توڑ گیا،شہادتیں4ہوگئیں٭22 مارچ اسرائیلی فائرنگ سے زخمی مزید 2 فلسطینی نوجوان دم توڑ گئے،شہداسپردخاک٭23 مارچ سلفیت فدائی حملے میں زخمی یہودی ربی ہلاک، مہلوکین کی تعداد 3 ہوگئی٭24 مارچ اسرائیلی فوج کی بحری ناکہ بندی توڑنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ،33 زخمی٭25مارچ اقوام متحدہ سے غزہ کا محاصرہ ختم اورمظالم بند کرنے کا مطالبہ٭26 مارچالخلیل میں اساتذہ اور طلباء پر اسرائیلی فوج کی آنسو گیس شیلنگ،13صہیونی فورسز کے ہاتھوں فلسطینی اغوا۔

ہفتہ عراق

٭20مارچ عراق : کشتی ڈوبنے سے96افراد جاں بحق45بچا لئے گئے٭21مارچ کشتی حادثہ دریائے دجلہ میں  پیش آیا،50 افراد گنجائش والی کشتی میں200  سوا تھے٭22 مارچ شامی فوج نے مخالفین سے آخری علاقہ چھین لیا، باغوزپرفتح کے پرچم لہرانے لگے٭23 مارچ بشارالاسد فورسز اور مخالف گروہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، درجنوں گرفتار٭24 مارچ گولان کی پہاڑیاں اسرائیلی ملکیت تسلیم کرنے کاامریکی اعلان ٭25مارچ یورپی ممالک کا امریکی فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار ، اپنا علاقہ واپس لیں گے،شام کا عزم٭26 مارچعراق کے دارالحکومت بغداد میں پولیس گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ہفتہ افغانستان

٭20مارچ طالبان حملوں میں افسرسمیت 13اہلکار ہلاک٭21مارچ قندوز میں لڑائی کے دوران طالبان نے 2 امریکی فوجی ماردیئے ٭22 مارچ قندوز اورہلمند میں بمباری، دھماکوں سے 17جاں بحق، گورنرہلمند زخمی٭23 مارچ  امریکی وافغان فوجی آپس میں لڑنے لگے،10روز میں 2جھڑپیں ہوئیں،نیویارک ٹائمز ٭24 مارچ کاپیسا میں وسیع علاقے پر مجاہدین کا قبضہ، بھاری مقدار میں فوجی سازوسامان بھی غنیمت٭ 25مارچ فراہ میں گشتی پارٹی پر حملے میں14 ہلاکتیں ہوئیں،ہلمند میں  ہلکے بھاری ہتھیاروں اور لیزر گن سے حملے٭26 مارچکابل میں افسر سمیت 13اہلکار ہلاک ،درجنوں اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor