ہفتہ رفتہ (شمارہ 623)

ہفتہ رفتہ (شمارہ 623)

ہفتہ کشمیر

٭13دسمبرمقبوضہ کشمیر میں برف باری اور بارش کے باوجود بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن اور محاصرے،جھڑپوں میں 5افراد زخمی٭14دسمبربنک کی کیش وین پر فائرنگ، 2 اہلکار ہلاک ہوگئے٭15 دسمبرجعلی مقابلوں میں مزید 5 کشمیری  شہید،میتیں دینے سے فورسز کا انکار٭16 دسمبرمقبوضہ کشمیر: بھارتی مظالم کیخلاف آج لال چوک میں جلسہ ہوگا م فورسز نے کئی علاقوں کا محاصرہ کرلیا٭17 دسمبرشمالی کشمیر میں انٹرنیٹ سروس منقطع ،کاروباری اور تجارتی مراکز بند، نظام زندگی معطل٭ 18 دسمبرشوپیاں میںمجاہدین سے خون ریز جھڑپ،ایک درجن بھارتی فوجی ہلاک٭19 دسمبر ترال میں جیش محمد ﷺ کے مجاہد عمر خطاب جام شہادت نوش کرگئے۔

ہفتہ فلسطین

٭13دسمبرفلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے 4 شہید،2 افراد کو سرمیں گولیاں ماری گئیں٭ 14دسمبراسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، تشدد سے124 زخمی،صہیونی فوج نے درجنوں افراد اغوا کر لئے٭15 دسمبرروس نے القدس پر مسلم دنیا کی حمایت کردی،مزید 2 فلسطینی شہید٭16 دسمبرمسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا دھاوا،فورسز کی موجودگی میں بے حرمتی کی٭17 دسمبراسرائیل 1967 کے بعد قبضہ کئے گئے علاقے خالی کرے،محمود عباس٭18 دسمبر  اسرائیلی فوج نے کیریم شالوم کراسنگ بند کردی ،غزہ میں کھانے پینے کے سامان کے علاوہ ادویات کے بحران کا خدشہ٭19 دسمبراسرائیلی فورسز سے تصادم میں سینکڑوں فلسطینی زخمی۔

ہفتہ عراق

٭13دسمبرشام میں امریکی طیاروں کی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 23 افراد شہید٭14دسمبرشمالی عراق میں ترک بمباری سے 29 کرد باغی ہلاک ہوگئے، متعدد زخمی٭15 دسمبربعقوبہ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، 2 افراد زخمی٭16 دسمبرشامی پناہ گزینوں کی کشتی حادثے سے بال بال بچ گئی۔٭17 دسمبرجنوبی شہر ناصریہ کی جیل میں قید28 حکومت مخالفین کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا٭18 دسمبر بشار الاسد کی فورسز کی وحشیانہ اور ظالمانہ کارروائیاں جاری، متعدد افراد حراست میں لے لئے گئے٭19 دسمبرنجف اشرف میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 43 ایرانی زائرین زخمی ہوگئے۔

ہفتہ افغانستان

٭13دسمبرامریکی فوج نے امام مسجد سمیت 11 افغان یرغمال بنا لئے، طالبان حملے میں11 ہلاک٭14 دسمبرکمانڈ ر رئیس سمیت 40 افغان اہلکاروں کا مجاہدین کے سامنے سرنڈ٭15 دسمبرسرپل میں وسیع علاقے پر طالبان کنٹرول،زابل اورفراہ میں لیزر گن کے حملوں میں4 ہلاک٭16 دسمبرقندھار میں امریکی کانوائے سے فدائی نے بارود بھری گاڑی ٹکرا دی ،امریکی فوجی زخمی٭17 دسمبر این ڈی ایس کے تربیتی مرکز پر حملے میں کئی اہلکارزخمی،متعدد کی حالت تشویشناک٭18 دسمبر مجاہدین کے حملوں میں نیمروزا ورفراہ میں 4 ٹینک، 18 ٹینکر تباہ، 21 اہلکار ہلاک ٭19 دسمبر5افغان صوبوں میں طالبان حملے،35 ہلاک۔