Bismillah

645

۸تا۱۴رمضان المبارک ۱۴۳۹ھ  بمطابق ۲۵تا۳۱مئی۲۰۱۸ء

یمن، سعودی اتحاد کے فضائی حملے‘ کمانڈر سمیت23 حوثی باغی ہلاک

(شمارہ 629)

 یمن، سعودی اتحاد کے فضائی حملے‘ کمانڈر سمیت23 حوثی باغی ہلاک

طیاروں نے تعز اور الحدیدہ میںحوثی باغیوں کے ہیڈ کوارٹرز‘ مدارات کے علاقے میں ایک فضائی دفاعی  کیمپ کو نشانہ بنایا

صنعائ(نیٹ نیوز) سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے جنوب مغربی شہر تعز کے مغربی اور شمالی علاقوں میں حوثی ملیشیا کے ہیڈ کوارٹرز سمیت متعدد ٹھکانوں پر تباہ کن حملے کیے اور ایک کمان مرکز کو تباہ کردیا۔ حملوں میں کمانڈر ابواعظم سمیت 23 باغی ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑاکا طیاروں نے تعز اور الحدیدہ کے درمیان واقع شاہراہ پر حوثیوں کے ہیڈ کوارٹرز‘ مدارات کے علاقے‘ سوپ فیکٹری اور ایک فضائی دفاعی کیمپ کو بمباری  میں نشانہ بنایا۔ قبل ازیں یمنی فوج نے شمالی صوبے صعدہ میں لڑائی میں حوثیوں کے ایک لیڈر کی ہلاکت اور ایک کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online