Bismillah

651

۲۷شوال المکرم تا۳ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۳تا۱۹جولائی۲۰۱۸ء

محاذِ سیف و قلم (نظم ۔ پروفیسر انور جمیل)

محاذِ سیف و قلم

اٹھے ہیں اب شیر دل مجاہد ، محاذِ سیف و قلم سنبھالے

حسین جذبوں ، جواں اِرادوں سے اسلحہ و علم سنبھالے

یہ ابن قاسم ، یہ غزنوی ہیں ، یہ غوری ، ٹیپو کے جانشیں ہیں

یہ کہہ دو باطل سے کہ وہ اپنے صنم کدے اور صنم سنبھالے

اگر ہے مطلوب عافیت تو ، شریف بن کر سکوں سے بیٹھے

کرے نہ غارت خدا کی بستی ، وہ اپنے بارودوبم سنبھالے

یہ مکر و سازش تو بزدلی ہے ، وہ کھل کے آئے مقابلے میں

ہے مردِ میداں تو رَن میں ٹھہرے، ڈرے نہ لرزے، قدم سنبھالے

رہے گا باقی نہ طوقِ باطل ، نہ قیدِ زنداں ، نہ جبر قاتل

تھا شان و شوکت پہ ناز جس کو وہ اپنے جاہ و چشم سنبھالے

جہاں کے فرعون کو بتا دو ، اب اس کا سکہ نہیں چلے گا

وہ اپنے جام وسبو سمیٹے ، وہ میکدئہ ستم سنبھالے

امیر جیشِ نبی کو زیبا ہے رہنمائی جہاں کی اَنور

وہ روحِ قرآن کے مطابق ، نظامِ عرب و عجم سنبھالے

(پروفیسر انور جمیل)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online