Bismillah

689

۶تا۱۲شعبان المعظم۱۴۴۰ھ  بمطابق ۱۲تا۱۸۱اپریل۲۰۱۹ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 658

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 658)

مکتوبِ خادم    (30.8.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ تمام اسیران اسلام کو باعزت رہائی عطاء فرمائے..انڈیا میں آر ایس ایس والوں کے ہزاروں تربیتی سینٹرزہیں..جہاں لاٹھی سے لے کر رائفل تک ہر اسلحہ کی تربیت دی جاتی ہے..جگہ جگہ اکھاڑے ہیں جہاں مسلمانوں کے قتل عام کی ٹریننگ دی جاتی ہے..یہ سب کچھ کھلم کھلا ہورہا ہے..جبکہ ہم اپنے ملک میں تیراکی بھی سیکھیں تو اسے عالمی دہشت گردی قرار دے دیا جاتا ہے..پاکستان میں انڈین لابی طاقتور ہوچکی ہے..انڈیا کے ٹکڑوں پر پلنے والے یہ منافق ہر نئی حکومت کو مجاہدین کے خلاف کاروائیوں پر مجبور کرتے ہیں..اور ہر حکومت کو انڈیا کے سامنے جھکنے کی ترغیب دیتے ہیں..اگر موجودہ حکومت نے بھی..سابقہ حکومت کی طرح"انڈیا نوازی"کی تو..اس کا حشر بہت بُرا ہوگا..انڈیا کے ساتھ عزت،غیرت ،وقار اور بہادری سے معاملات کیجئے..معذرت ،صفائی ،پسپائی اور بزدلی کا مظاہرہ نہ کیجئے..انڈین میڈیا کے ناپاک منہ میں یہ حکومت اپنا ہاتھ نہ دے بلکہ یکسوئی کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کرے..اور کشمیری مسلمانوں کا بھرپور تعاون کرے..اگر کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے تو پھر اس کے دفاع میں شرمساری کی کیا وجہ ہے؟گرے لسٹ یا بلیک لسٹ کی بلیک میلنگ محض ایک ڈرامہ اور دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے.."إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ"کا تقاضہ یہ ہے کہ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے نہ ڈرا جائے..مغرب سے جمعہ شریف عمل آیۃ الکرسی،مقابلہ حسن مرحبا..

والسلام

مکتوبِ خادم    (3.9.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ اُمت مسلمہ پر رحم فرمائے..اسے اچھے، مسلمان"حکمران"اور اچھی ایماندار"قیادت"نصیب فرمائے..دعاء سے پہلے یہ کلمات پڑھنے سے"دعاء "قبول ہوتی ہے..سُبْحَانَکَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ یَا ذَا الْجَلالِ وَالإِ کْرَامْ..آج یہی کلمات پڑھ کر دعاء کریں کہ..جماعت کے جو ذمہ دار..نئے پاکستان میں پرانے ظالمانہ قانون کے تحت بے قصور گرفتار ہوئے ہیں..اور جو پہلے سے گرفتار ہیں..اللہ تعالیٰ ان سب کو باعزت رہائی عطاء فرمائے..کسی کو مسجد جاتے ہوئے راستے میں اُٹھا لینا اور پھر تسلیم بھی نہ کرنا کہ ہم نے اٹھایا ہے..ایسا تو وحشی جانور بھی نہیں کرتے..سُبْحَانَکَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ یَا ذَاالْجَلالِ وَالإِ کْرَامْ..ظالموں کا ظلم خود انہیں پر لوٹا دیجئے..اور ان کے ظلم اور شر سے اہل ایمان کی حفاظت فرمائیے..امریکہ پاکستان کے حکمرانوں کی کھلم کھلا بے عزتی کر رہا ہے..یہ غیرت میں آکر اپنی پالیسی بدل کیوں نہیں لیتے؟ یہ مجاہدین سے رکاوٹیں ہٹا لیں پھر دیکھیں کہ امریکہ نام کا ایک حیوان بھی افغانستان میں نظر نہیں آئے گا..امریکی جنگ میں اس کے ساتھ تعاون کرنے کی نحوست سے پاکستان پر طرح طرح کے عذاب آچکے ہیں..اس صلیبی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینا ایک ناجائز اور حرام فیصلہ تھا..آج موقع ہے کہ پاکستان خود کو اس جنگ سے الگ کرلے..اللہ تعالیٰ امت مسلمہ پر رحم فرمائے..

والسلام

خادم

لا الہ الااللہ محمدرسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online