Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

گوشۂ مکتوب خادم۔ 685

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 685)

مکتوبِ خادم    (08.03.2019)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ ہم سب کو"ایمان کامل"نصیب فرمائے..دین کی نسبت سے"اَسیر"ہونے والے تمام اَفراد کو باعزت رہائی عطاء فرمائے..اس میں شک کی گنجائش نہیں ہے کہ..اللہ تعالیٰ اِیمان والوں کے ساتھ ہے..اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے راستے کی آزمائشیں..مؤمن کیلئے بڑا قیمتی سرمایہ ہیں..اور اس میں کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے کہ"حق"ہی غالب ہوگا..آج مغرب سے رجب المرجب کا بابرکت مہینہ شروع ہو رہا ہے..اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَ شَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ ..معمولات کی یاد دِہانی ہے..

والسلام

خادم

لا الہ الااللہ محمدرسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor