Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

گوشۂ مکتوب خادم۔ 686

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 686)

مکتوبِ خادم    (14.03.2019)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ اُمت مسلمہ کو فتوحات اور خوشیاں عطاء فرمائیں..جو رُفقائے کرام گرفتار ہیں..ان کے اہلِ خانہ اور معصوم بچے صبر کریں..ہمت رکھیں..ان شاء اللہ سب ساتھی جلد باعزت رہا ہو جائیں گے..اللہ تعالیٰ ہمیں بلاتے ہیں کہ ہم اُن سے مانگیں، دعاء کریں..ان واقعات کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کی طرف توجہ بڑھ جاتی ہے جو کہ اَنمول نعمت ہے..مغرب سے جمعہ شریف، مقابلہ حسن مرحبا!

والسلام

مکتوبِ خادم    (16.03.2019)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ مغفرت، شہادت اور اِکرام کا اَعلیٰ مقام نصیب فرمائیں..شہدائِ نیوزی لینڈ کو..بڑے خوش نصیب تھے..با وضو، پاک صاف، نہائے دُھلے..جمعہ کے دن مسجد میں..کامیاب ہوگئے..’’جنت‘‘بھی مسکرائی ہوگی..بانہیں کھول کر اِستقبال کیا ہوگا إن شاء اللہ..قرآن مجید کے کئی واقعات تازہ ہوگئے..مسلمانوں کا قیمتی خون جہاں گرتا ہے..وہاں کے لئے بڑے بڑے فیصلے فرمادئیے جاتے ہیں..یورپ کی تاریکی بھی چھٹے گی إن شاء اللہ..ان نمازیوں کو صرف اس لئے مارا گیا کہ وہ’’مسلمان‘‘تھے(۱)تمام مسلمان اپنے ان شہید بہن بھائیوں کے لئے اِیصالِ ثواب کریں(۲)ان مسلمانوں کے اِنتقام میں کسی چرچ یا نہتے اَفراد پر کہیں کوئی حملہ نہ کیا جائے(۳)شرعی جہاد کا اِحیاء ہی اس طرح کے مسائل کا بہترین حل ہے(۴)مسلمان کرکٹ اور دیگر فضول کھیل چھوڑ کر وہ کھیل سیکھیں جو دِفاع میں کام آتے ہیں(۵)قاتلوں سے شکوے نہ کریں، نہ ہی ان حیوانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے میں اپنی توانائی صرف کریں..وہ تو ہر جگہ مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں.. افغانستان، عراق، کشمیر، فلسطین، برما.. شام اور کہاں کہاں..مظلوم بننے کی بجائے..بہادر بنیں..اور دُعاء کریں کہ..اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی طاقت،مسلمانوں کے ہاتھوں میں عطاء فرمائے..

والسلام

خادم

لا الہ الااللہ محمدرسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor