Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

گوشۂ مکتوب خادم۔ 687

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 687)

مکتوبِ خادم    (21.03.2019)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ"ظالموں"کو پسند نہیں فرماتے..ایک طرف وہ "کالعدم"جماعتیں ہیں..جن کو امریکہ اور بھارت کے حکم پر..پاکستان میں "کالعدم" قرار دیا گیا..حکومت نے کئی دن سے ان کی پکڑ دھکڑ شروع کر رکھی ہے..مگر ان جماعتوں نے کوئی مزاحمت نہیں کی..جبکہ کل پیپلز پارٹی والوں نے اپنے قائدین کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس کو تشدد کا نشانہ بنایا..بلاول بھٹو سے کوئی پوچھے اِنتہاپسند تم ہو یا کالعدم جماعتیں؟..تم بھارتی طیاروں کا تذکرہ یوں کر رہے ہو جیسے بھارتی تمہارے انکل ہیں .. اور ہمیں اُڑانے کی بات یوں کہہ رہے ہو جیسے تمہارا ہم سے کوئی رشتہ نہیں..کیا تم"کلمہ طیبہ"کا رشتہ بھول گئے؟ بلاول جی!.. یہ ملک نہ آپ کی جاگیر ہے نہ آپ کے ابا کی..ہم بھی اس ملک کے اسی طرح شہری ہیں..جس طرح تم ہو..فرق اتنا ہے کہ ہماری جاگیریں امریکہ، یورپ اور دبئی میں نہیں ہیں..پاکستان کے حکمران..دینی جماعتوں ، مدارس اور مساجد پر ظلم ڈھا کر بددعائیں اور آہیں سمیٹ رہے ہیں..انہوں نے کتوں کو کھلا چھوڑ دیا ہے کہ..ہم پر بھونکتے رہیں اور پتھروں کو باندھ دیا ہے.. ہمیں یقین ہے کہ..ظلم کی یہ تاریک رات بھی کٹ جائے گی..مگر ظالموں کا اَنجام بھیانک ہوتا ہے..مغرب سے جمعہ شریف مقابلہ حسن مرحبا!

والسلام

مکتوبِ خادم    (23.03.2019)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ نے اُمت مسلمہ پر رحم فرمایا..اسے ایک بڑے صدمے اور نقصان سے بچایا..الحمدللہ حضرت شیخ الاسلام کی اللہ تعالیٰ نے حفاظت فرمائی..اور یوں عالَمِ اِسلام پر مزید اِحسان فرمایا .. الحمد للہ انڈیا پھر ناکام ہوا..پھر ذلیل ہوا..حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی..زِیْدَ قَدْرُہٗ کے دو حارسین شہید ہوئے..اللہ تعالیٰ اُن کو مغفرت اور اِکرام کا اِنعام عطاء فرمائے..حضرت کی سلامتی پر..تمام اَہلِ ایمان..اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں..

والسلام

خادم

لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor