Bismillah

660

۱۰تا۱۶محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۲۱تا۲۷ستمبر۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 454

gosha e maktoob e khadim 453

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 454)

۱۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی بھائی حبیب صاحب(دادا )کو علیین میں اکرام والا مقام عطا فرمائے..انہوں نے جماعت کی بہت خدمت کی..انڈیا کی جیل سے ہماری اکثر کتابیں ان کے ذریعہ یہاں پہنچیں..وہ اسیران اسلام کے لئے تاریکیوں میں روشنی بنے..اللہ تعالی ان کی قبر کو روشن فرمائے..وہ ہر مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے..اور اللہ تعالی کی توفیق سے بظاہر ناممکن کاموں کو چٹکیوں میں حل کردیتے..اب جماعت کا فرض ہے کہ وہ دادا کی خدمت کرے..ساتھی ایصال ثواب میں کمی نہ کریں..کل اھل مردان.. شہید وفا بھائی حمید گل کی یاد میں مہم اٹھا رہے ہیں..ان کے لئے بھی سب خاص دعا کریں..

                                                                                                       والسلام

۲۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی نے سب ایمان والوں کو آپس میں بھائی بنا دیا ہے..انماالمؤمنون اخوۃ..اب جو ہمیں تقسیم کرتا ہے وہ ہمارے ساتھ دشمنی اور ظلم کرتا ہے..کلمہ طیبہ آ جانے کے بعد کسی قوم اور قبیلے کو کسی دوسری قوم پر کوئی فضیلت نہیں..اب دنیا میں بس دو خاندان ہیں..ایک کلمہ والوں کا خاندان..اور دوسرا کلمہ سے محروم بدنصیبوں کا ریوڑ..حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ بلوچستان میں کلمہ آیا,اسلام آیا..بلوچ بالکل عربوں جیسے ہیں..کلمہ ان کے دل کو ایسا بھایا کہ وہ سب مسلمان ہوگئے اور آج تک الحمدللہ مسلمان ہیں..مجھے بلوچستان سے دین,جہاد اور جیش کی خوشبو آتی ہے..میلوں تک لہراتا جھنڈا اور مؤمن بلوچ مجاہدین کے لشکر..نہ کسی سردارکے غلام,نہ کسی نواب کینوکر..صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جانباز,غلام اورسپاہی..بلوچ بھائیو!یادرکھنااور اعتبارکرناکہ ہم کسی کے ایجنٹ نہیں..ہم کلمہ کی دعوت دیتے ہیں وہ کلمہ جو ہر غلامی سے نجات دیتاہے..ہم نماز کی طرف بلاتے ہیں.. وہ نماز جو انسان کو اللہ کیسوا کسی کے سامنے نہیں جھکنیدیتی..ہم جہاد کی دعوت دیتے ہیں..وہ جہاد جس میں عزت ,عظمت اور کامیابی ہے..آج بلوچوں سے یہی تین نعمتیں چھینی جارہی ہیں..اے غیرت مند بھائیو!کیا کلمہ,نماز اورجہاد کے بغیر بھی کوئی زندگی ہے؟..کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے در کے سوا بھی کوئی در ہے جہاں ہم اپنا"سردار"تلاش کریں؟؟..بلوچو!واشنگٹن,لندن اور یورپ نہیں..صرف مدینہ مدینہ مدینہ..

                                                                                                        والسلام

۳۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی کا بے حد شکر کہ مہم ماشاء اللہ خوب جارہی ہے..اس بار زیادہ فائدہ خود اپنے ساتھی اٹھا رہے ہیں..خصوصا وہ جنہوں نے دس رکعت کا نسخہ مضبوط پکڑا ہے..آخرت کا گھر آباد ہورہا ہے,دل پاک ہو رہے ہیں..میزان اعمال بھاری ہورہا ہے..صدقہ جاریہ کے درخت لگ رہے ہیں..زندگی بامقصد ہورہی ہے..کلمہ دل میں جڑیں پکڑ رہا ہے..نماز میٹھی ہورہی ہے..جہاد پر سینہ مزید کھل رہا ہے..مہم والے ساتھیوں کے مزے ہی مزے ہیں..وہ خواجہ کا یہ شعر اپنے لئے پڑھ سکتے ہیں..میں دن رات جنت میں رہتا ہوں گویا..مرے باغ دل کی وہ گلکاریاں ہیں..نہ کسی کا ڈر نہ خوف..نہ فٹ بال کاجنون نہ فلموں کا گند.. نہ ڈالر کے ریٹ کی فکر..نہ سونے کے بھاؤ کا غم..زندہ رہیں تو ہر لمحہ سعادت..کبھی مسجد کبھی محاذ..اور مر جائیں تو شہادت..بھائیو!شکر اور قدر دانی کرنی چاہیے..کل بلوچستان والی بات کا مقصد تھا کہ..وہاں مہم تیز اور طوفانی کی جائے..اب آج کا اعلان..آپ کو سلیس بابا جی یاد ہیں؟..حضرت سید سلیس احمد,المجاھد المہاجر. الشہید..جی ہاں شہید دعوت.. بڑے آدمی تھے..ہماری خوش نصیبی کہ ہمارے تھے..کل جمعہ کی مہم کا ثواب جناب سلیس صاحب کو بھیجیں..اور بابا جی شہید کے ایصال ثواب کا..بھرپور مقابلہ کریں..فاستبقواالخیرات..              والسلام

۴۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی اھل فلسطین کی نصرت فرمائے..غزہ میں رمضان کی افطاری کا دسترخوان لہو لہو ہے..آج افطار کے وقت اھل غزہ کے لئے دعا کریں..ضروری تاکیدھے کہ آج سید سلیس احمد صاحب کی مہم پھیکی نہ رہ جائے..محنت کریں..کل لاہور والوں نے غیرت کا پرچم اونچا کیا..جزاھم اللہ خیرا..مگر ڈاکٹربابرشھید کی تازہ خوشبو سے سرشار"سیالکوٹ"نے کمال کردیا..ہماری آج کی دعا کا زیادہ حصہ ان کے لئے وقف..اللہ تعالی اپنے فضل سے قبول فرمائے..سیالکوٹ نے کراچی والوں کی غیرت کو للکارا ہے..بلکہ "خیال جی" کے بقول سیالکوٹ نے کراچی والوں کے ساتھ لندن پولیس والا قصہ دھرا دیا ہے..دیکھیں!کراچی والے کیا کرتے ہیں؟..                                                        والسلام

۵۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی نے قانون ارشاد فرما دیا..ماعندکم ینفد وما عند اللہ باق..جو تمہارے پاس ہے وہ ختم ہوجائے گا اور جو اللہ تعالی کے پاس ہے وہ باقی رہے گا..سبحان اللہ!! باقی رہنے کا راز سمجھا دیا..اپنا جو کچھ بھی اللہ تعالی کی رضا کے لئے اللہ تعالی کے پاس بھیج دو گے وہ محفوظ ہوجائے گا..وہ باقی رہے گا..وہ تمہارے اصل کام آئے گا..اس لئے تو شہید زندہ رہتا ہے..آج ہمارے پاس موقع ہے کہ اپنا مال ,اپنی جان ,اپنا وقت, اپنی خوشیاں, اپنی راحتیں..سب اللہ تعالی کے لئے قربان کرکے ان سب کو ہمیشہ کے لئے محفوظ کرلیں..کل مہم شاندار رہی آپ سب کا شکریہ ..پنڈی والوں کے لئے قلبی دعائیں..

                                                                                                         والسلام

۶۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی کے لئے تکلیف برداشت کرنا سعادت مندی ہے..غزہ کے مسلمانوں پر وحشیانہ بمباری ہورہی ہے..اے اھل دعا!ہاتھ پھیلاؤ دل بچھاؤ..یہودیوں کے لئے قہر الہی مانگو..یہ رمضان بھی عجیب آیا ہے..میٹھا بھی ہے اور سرخ بھی..جی ہاں! شہداء کے خون سے سرخ..عراق میں مسلمانوں کو چن چن کر مارا جارہا ہے..اللہ تعالی"داعش"کو جلد غلبہ عطا فرمائے..سرخی کے ساتھ گرمی کی مٹھاس..ارے محبوب کی خاطر بھوک ,پیاس,گرمی سے بے حال ہونے کاجو مزہ ہے..وہ اھل عشق سے پوچھو..من آں بسمل کہ زیر خنجر خونخوار می رقصم..                               والسلام

۷۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی کلمہ,نماز,جہاد کی محنت کو پوری امت میں جاری فرمائے..کچھ دوستوں نے عجیب بات بتائی تھی کہ..جب ہمارا کوئی کام رکتا ہم نذر مان لیتے..یا اللہ یہ کام ہو جا? تو جیش کے بیت المال میں اتنی رقم جمع کرائیں گے..اللہ تعالی کی شان وہ کام ہوجاتا..کبھی سفر میں کوئی اچانک تکلیف آتی تو ہم کہتے یا اللہ اسے دور فرما دیجئے ہم آپ کی رضا کے لئے جیش میں اتنی رقم لگائیں گے..اللہ تعالی کے فضل سے مشکل دور ہوجاتی ..یہ بات کافی پہلے آئی مگر بندہ نے اس پر توجہ نہ دی..اس رمضان المبارک میں غور کیا تو بات دل کو لگی..جیش کے دسترخوان پر کیسے عظیم،پاکبازاور جانباز مجاھدین کھانا کھاتے ہیں..سچ کہتا ہوں.. عطاء اللہ اورخان بابا جیسے وہ فقراء ،اولیاء کہ جن کو دیکھنا بھی ثواب ہے..جیش کی دعوت سیکیسیکیسے کفر اور گناہ میں دفن لوگ تائب ہوئے..جیش نے اسیران اسلام تک راحت کا سامان دور دور کال کوٹھڑیوں میں پہنچایا..جیش کا صبح شام رات دن کام کیا ہے؟..دعوت جہاد ,خدمت,اصلاح,خیرخواھی,قرآن،مساجد،تعلیم تعلم..ماشاء اللہ ایسے صالح اور متقی مجاہد کہ جہاں جاتے ہیں ماحول کا رنگ ہی بدل جاتا ہے..ماشاء اللہ لاقوۃ الاباللہ..بس جب سارے اخراجات انہیں بلند کاموںپرہوتے ہیں..توخرچہ کرنیوالوںکوآخرت اوردنیا دونوں کی خیریں ملتی ہیں..اچھااب آج کی عجیب ترین بات..کل ملتان نے مہم پرفتح کاجھنڈاگاڑدیا..سلام ملتان والوں کو..سلام شہید مہتاب نفیس کو..                                                                                   والسلام

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online