Bismillah

652

۶ تا۱۲ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۲۰تا۲۶جولائی۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 456

gosha e maktoob e khadim 456

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 456)

۱۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ اکبر..رمضان المبارک کے جہاد کی برکات دیکھیں ..اسرائیل زخمی کتے کی طرح ہانپ رہا ہے,چیخ رہا ہے..مسلمانوں کی شہادتیں بھی پانچ سو سے اوپر جا چکیں..مگر رمضان میں شہادت پانا ایسی میٹھی نعمت..کہ اسے سوچ کر منہ میں پانی آجاتا ہے..الحمدللہ جہاد اب دفاع سے فتح کے مرحلے میں جارہا ہے..مبارک مہم میں گوجرانوالہ کے پہلوان..جیت گئے کہ سب سے پہلے اپنا سابقہ ہدف عبور کیا.. ابھی وہ جمعہ کے دن ڈاکٹر بابر شہید کی یاد منا رہے ہیں..ملتان,ڈیرہ اسماعیل خان اور میرپور کشمیر بھی..پچھلی رسی توڑ چکے..بلوچستان کا حال آپ پہلے سن چکے..اب جو ترقی چاہتا ہے نسخہ آسان ہے..دو کام کر لیں..پہلا یہ کہ علاقے کے سب ساتھی دل جوڑیں,ایک دوسرے کو معاف کریں..جب اتفاق ہو تو نصرت آتی ہے..جب باہمی نفاق ہو تو کچھ ہاتھ نہیں آتا..دوسرا یہ کہ دل سے خدشات نکالیں..مکمل شرح صدر سے کام کریں..کل کیا ہوگا؟..اس کی فکر نہ کریں..کیونکہ کل کا پتا ہی نہیں آئے گا یا نہیں..کل کون رہے گا کون نہیں..آج کو قیمتی سمجھیں اور اپنے آج کو قیمتی بنائیں..عقلمند ہے وہ جو اپنے آج سے اپنا کل سنوار لے..اور بے وقوف ہے وہ جو کل کے اندیشوں میں اپنا آج ضائع کر دے..                                والسلام

۲۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی محرومی سے بچائے..کئی لوگ"سجدہ"نہیں کر سکتے..اور بہت سے لوگ سجدہ کر سکتے ہیں مگر نہیں کرتے..شکر کریں الحمدللہ ہمیں "سجدہ"کی توفیق ملتی ہے..سجدہ مشکل ہونے سے پہلے اپنے نامہ اعمال کوزیادہ"سجدوں"سے وزنی کرلیں ..بندے کو اللہ تعالی کا سب سے زیادہ قرب کہاں ملتا ہے؟..سجدہ میں، سجدہ میں..کیا اللہ تعالی کے انتہائی قرب سے بھی کوئی اونچا اور میٹھا مقام ہے؟..مجاہد بھائیو!حضرات صحابہ کرام سے پکی نسبت چاہتے ہو تو..زیادہ سجدے جمع کرو..سیماھم فی وجوھہم من اثر السجود..رمضان کے آخری ایام میں ہم اپنے سخی مولا سے ایک بڑی نعمت مانگ لیں.. یا اللہ! مال کی لالچ دل سے نکال..اور مقبول سجدوں کی لالچ نصیب فرما..

تلاوت, ذکر سب بڑے کام مگر سجدہ تو سجدہ ہے..سجدہ سے مراد زیادہ نماز..رات کا جو نصاب بتایا چھ اوّابین,بیس تراویح,آٹھ تہجد..اس میں مغرب عشاء ملا کر رات کی پچاس رکعت بنیں..یعنی سو سجدے..ہر سجدہ میں کم از کم تین بار تسبیح..تو تین سو تسبیح ہوئی..سبحان اللہ کیسا سکون ملا..مال کی لالچ گراتی ہے,ذلیل کرتی ہے,رزق میں تنگی لاتی ہے,کمینوں کے سامنے جھکاتی ہے..جبکہ سجدوں کی لالچ انسان کو بلند کرتی ہے,عزت اور آزادی کا مقام دلاتی ہے..شیطان کو سجدے سے خوف آتا ہے..وہ نماز کو بھاری بناتا ہے..ہمت کریں..اپنی کمر سے شیطانی لاک کھولیں,لمبے سجدوں والے نبی کے غلامو..سجدہ پاکر دنیا آخرت کی سرفرازیاں لوٹ لو..               والسلام

۳۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی کی توفیق سے چند مختصر باتیں..1..معمولات پورے نہیں ہوتے ؟..معمولات پورے کرنے کا آسان طریقہ یہ کہ..ہر معمول کے بعد اللہ تعالی کا شکر..ہر دو رکعت بعد,ہر پارے کی تلاوت کے بعد..الحمدللہ..2..ریاکارعابدوں کی طرح لوگوں میںاعلان نہ کریں کہ معمولات پورے نہیں ہورہے یار..ایسے اعلان کاکیا فائدہ؟..3..معمولات کو علم کی روشنی میں لائیں..سب سے اہم کونسا,پھر کونسا؟..جب یہ سمجھ پیدا ہوگئی تو ان شاء اللہ صدقات جاریہ کے کارخانے لگ جائیں گے,کارخانے..4..فرائض کابہت احترام کریں..روزہ,نماز,زکواۃ،جہاد کو معمولی نہ سمجھیں..جو شخص مسجد آیا باجماعت نمازادا کی پھر اگر وہ آپ کے بیان یادرس میں نہ بیٹھا تو اس کی توہین نہ کریں..اس نے فرض ادا کیا,اس بات کا احترام کریں..5..یہ گنتی نہ کریںکہ میں نے اتنا چندہ جمع کیا..اس گنتی سے توفیق اٹھ جاتی ہے..صرف وہاں بتائیں جہاں تنظیمی کارگزاری دی جاتی ہے..پھراپنے دماغ میں بھی نہ رکھیں..اس پر جس نے عمل کیاوہ ان شاء اللہ بڑے بڑے کام کرے گا..مگر جو گنتی اور فخر میں پڑاوہ پیچھے رہ جائے گا..ویسے خودسوچیں لوگوں کے مال کی میل کچیل جمع کرنا..کم ہویازیادہ..یہ کونسے فخر کی بات ہے..6..مردان والے جمعہ کو اسیران کے لئے محنت اٹھا رہے ہیں ان کے لئے دعا..7..کئی ڈویژن پچھلے سال سے بھی کمزور جارہے ہیں..پنڈی,فیصل آباد,ہزارہ,سرگودھا,ساہیوال,سبی..یہ سب سورۃ فاتحہ پڑھ کردعا مانگیں,محنت کریں..بری فہرست سے اپنانام نکلوائیں..                                    والسلام

۴۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی کا شکر ادا کریں..وہ تمام ساتھی جو "مہم"میں محنت کررہے ہیں..ہاں جمعہ کا دن ہے سچ کہتا ہوں..شکر ادا کریں,آپ لوگوں سے اللہ تعالی بہت اونچا کام لے رہے ہیں..جہاد کے برابر کوئی عمل نہیں,کوئی عمل نہیں..آپ کو ہر قدم پر پورے اسلام کی خدمت اور حفاظت کا اجر ملتا ہے.. کوئی امانت داری سے جہاد کے فضائل پڑھے اور سمجھے تو وہ آپ کے پاؤں چوم لے..آج غیر فرض کاموں کو چمکایا جارہا ہے جبکہ فرض جہاد کو نعوذ باللہ حقارت کا نشانہ بنایا جارہا ہے..ہاں!ان کاموں میں ظاہری ٹیپ ٹاپ ہے..پرفیوم,عطر اور استری شدہ کپڑے ہیں..بڑے القاب اورطرح طرح کے خواب ہیں..اونچے دعوے اور ظاہری کشش ہے..مگر ان کاموں میں نہ بدر کی عزیمت ہے, نہ احدکے زخم ..نہ احزاب والا خوف ہے نہ حدیبیہ جیسا جوش..ان میں نہ حمراء الاسد کی مشقت ہے,نہ تبوک والی قربانی..بھائیو!ہمارا کمال نہیں مگر جن کو اللہ تعالی نے اس زمانہ میں جہاد اور جہاد کی محنت کے لئے قبول فرمایا ہے..وہی لوگ امت کا اصل سرمایہ ہیں..شکر کرو,شکر..ہاں! آپ کے کام میں ظاہری"روحانیت"محسوس نہیں ہوتی..گرمی,پسینہ,زخم,بھاگ دوڑ,خوف,دھول,مٹی..مگر یہی کام "روح"کی طرح ہے..اگر جہاد نہ ہو تو زمین سے ہر خیر گم ہوجائے اور زمین فساد سے بھر جائے..اور کوئی مسجد باقی نہ رہے..یہ میری نہیں قرآن کی بات ہے..سلام ہو اے مجاہدین اسلام..سلام ہو اے دین کے دیوانو!..                                                                               والسلام

۵۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی کی پناہ..اللہ تعالی کی امان..شیطان مردود کے شر سے..فرمایا!بیشک شیطان تمہارا دشمن ہے..عام دشمن نہیں..ایسا موذی دشمن کہ ہمیں ہر وقت مارنے,آگ میں جلانے اور ذلتوں میں روندنے کی فکر میں رہتا ہے..وہ چاہتا ہے ہم ہمیشہ پہاڑوں جیسے بوجھ میں دبے رہیں..اور جب مر جائیں تو قبر میں بھی ہم پر بوجھ ہو..اور حشر میں بھی..دنیا کا بوجھ..طرح طرح کی خواہشات,منصوبے..کسی کے سر پر کوٹھی,کس کے سر پر گاڑی,کسی کے سر پر زمین,باغات..گدھے کے بوجھ کی طرح اٹھائے پھرو..حالانکہ فیصلہ ہوچکا جو دنیا میں ملنا ہے ضرور ملے گا..اور جو نہیں ملنا لاکھ کوشش کرو نہیں ملے گا..آخرت کا بوجھ..خیانت,چوری..جو دنیا میںخیانت کرے گا یا کسی کا حق کھائے گا وہ پہاڑوں جیسا بوجھ قبر اور قیامت میں اس کے سر پر ہوگا..رمضان ہمیں شیطان سے آزادی سکھاتا ہے..اللہ کے مخلص وفا دار بن جاؤ..اللہ کے لئے اپنی خواہشات قربان کرنے والے بن جاؤ..شیطان تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا..رمضان جارہا ہے..جدائی کے لمحے قریب ہیں..بس ایک ہی فکر کہ رمضان کا اختتام اچھا ہوجائے..ایمان اور مغفرت پر ہوجائے..مبارک مہم بھی جارہی ہے.. کئی ڈویژنوں نے ہدف عبور کرنے کی اطلاع دی ہے..ان سب کے لئے دل سے دعا..مہم کا اختتام بھی اللہ کرے شاندار ہو اور اللہ تعالی اپنے فضل سے اس محنت اور مہم کو ہمارے نامہ اعمال کا مقبول اور وزنی عمل بنا دے..آمین..                                                                                   والسلام

۶۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالی کی عظیم نعمت"رمضان"..دیکھو کتنی تیزی سے ہمارا مرشد,ہمارا شیخ "رمضان المبارک"جارہا ہے..بس چند گنی چنی گھڑیاں رہ گئیں..یا اللہ توفیق دیجئے کہ ہم انہیں قیمتی بنا سکیں..بھائیو!زبان کی حفاظت,سخت حفاظت..تاکہ اعمال ضائع نہ ہوں..چلتے پھرتے تیسرا کلمہ اور استغفار..صدقہ ہر کمی کوتاہی کی تلافی کرتا ہے .. اور جہاد کی جان توڑ محنت..رمضان چلا گیا تو ہر نیکی واپس اپنی سابقہ قیمت پر آجائے گی..ابھی موقع ہے ریٹ بہت اونچے ہیں..بہت اونچے..مہم میں فیصل آباد کو ترقی مبارک..                                                            والسلام

۷۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد..عربستان تا افغانستان..سوڈان تا مردان..عید آ گئی..اھل عید کو عید مبارک..تقبل اللہ منا و منکم..اور اھل صیام کو روزہ مبارک..اھل مہم کو مہم مبارک..                        والسلام

۸۔ مکتوب خادم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ اکبر..رمضان تشریف لے گیا..عید آگئی..آپ سب کو انعام کا دن,عید کا دن مبارک.. تقبل اللہ منا و منکم..خیال رہے عید کے دن ہر نماز تکبیر اولی کے ساتھ ادا ہو..اور تلاوت نہ رہ جائے…اس کے بغیر عید کیسی؟..الحمدللہ مبارک مہم بھی مکمل ہوئی اور چالیس روزہ مکتوبات کا سلسلہ بھی تام..والحمدللہ رب العالمین..                                      والسلام

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online