Bismillah

591

۳۰رجب تا۶شعبان ۱۴۳۸ھ        بمطابق       ۲۸اپریل تا۴مئی۲۰۱۷ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 530

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 530)

مکتوبِ خادم(28.01.2016)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد وَّآلِہِ وَسَلِّمْ تَسْلِیْما..ایک بار درود و سلام پڑھنے پر کم از کم پچاس انعامات ملتے ہیں..شاہی انعامات..بلکہ شہنشاہی انعامات..دس خصوصی رحمتیں،دس سلام،دس نیکیاں،دس درجے اور دس گناہوں کی معافی..درود و سلام ایک"دعائ"ہے..جو اللہ تعالیٰ سے مانگی جاتی ہے..حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے..یہ خالص عبادت ہے..جو خالص اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کی جاتی ہے..دینے والا صرف اللہ..فرشتوںکو بھی وہی دیتا ہے اور پیغمبروں کو بھی وہی..مانگنا صرف اللہ تعالیٰ سے جائز..اور کسی سے نہیں..ایاک نعبد وایاک نستعین.. درود وسلام اللہ کی وہ عبادت ہے جس میں حق شناسی بھی ہے اور احسان شناسی بھی..سب سے بڑھ کر یہ کہ اس میں عشق بھی ہے اور وفا بھی..کہ ہم اللہ تعالیٰ کے بندے اور اس کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حق کو مانتے ہیں،احسان کو مانتے ہیں..ان سے عشق و وفا رکھتے ہیں..ان کے لئے اللہ تعالیٰ سے رحمت اور سلام مانگتے ہیں..حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کے احسانات بے شمار ہیں..صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم..ہم حضرت آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے جس قدر قریب ہوں گے..ہمیں اسی قدر اللہ تعالیٰ کا زیادہ قرب ملے گا..اور والہانہ درود و سلام اس کا بہترین ذریعہ ہے..چھاپے،ناکے لگتے رہتے ہیں..جہاد کریں اور درود شریف پڑھیں اور دنیا و آخرت میں ایمان کے مزے لوٹیں.. مغرب سے جمعہ شریف اور مقابلہ حسن مرحبا!

والسلام

خادم

لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online