Bismillah

689

۶تا۱۲شعبان المعظم۱۴۴۰ھ  بمطابق ۱۲تا۱۸۱اپریل۲۰۱۹ء

میں منتظر ہوں (ابو امامہ)

Mein Muntazir Hon 573

میں منتظر ہوں

ابو امامہ (شمارہ 573)

مجھے اِنتظار ہے…

یاسر پیرزادہ اور اس قبیل کے دیگر دانش وروں میں سے کسی کی خود کشی کی خبر کا…

نہیں تو ندامت وشرمندگی کے دو حروف کا…

کل تک جن کے نزدیک ’’برما‘‘ کا قصہ محض افسانہ تھا…اور

سوشل میڈیا پر مشہوری کا ایک سٹنٹ…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ آجانے پر اب کیا کہیں گے؟

ان کے باطل خدائوں نے افسانے کو حقیقت تسلیم کرلیا ہے…

مجھے انتظار ہے…

کسی دن کوئی صحافی، دانش ور یااینکر

بدھوں کے روحانی پیشوا کو سامنے بٹھا کر سخت اَنداز میں پوچھتا نظر آئے کہ

جس مذہب کو ’’عدم تشدد‘‘ کا مذہب کہا جاتا ہے۔

جس میں اپنے دفاع کی خاطر بھی دوسرے کی جان لینے کی ممانعت ہے…

جس میں انسان تو دور جانور مارنا بھی حرام ہے…

اس کے پیروکاروں اور خصوصاً زرد پوش بھکشوؤں نے برما میں وہ قتل عام کیا کہ ہلاکو کی روح شرما اُٹھی…

جس مذہب میں شادی بھی خلافِ اصول ہے

اس کے ماننے والوں کے ’’ریپ‘‘ کی داستانیں آج کی سب سے گرم خبر ہیں…

ان پیشوائوں کی زبان سے مذمت کا کلمہ کیوں نہیں نکلا؟

ان کا مذہب بدنام کیوں نہیں ہوا؟…

انہوں نے دہشت گردوں سے براء ت کیوں نہیں کی؟…

کوئی ہے اسلام اور مسلمانوں پر ہر وقت گزبھر زبان چلانے والا حق کا علمبردار جو یہ پوچھتا نظر آئے؟…

مجھے انتظار ہے…

اور ہاں!

مجھے نجانے کیوں انجانی سی خوشی بھی ہے…

میں چاہتا ہوں کہ اسے روکوں مگر وہ مسلسل ہو رہی ہے کہ حلب، برما اور کشمیر میں پچھلے کئی ماہ سے مسلسل مسلمان مررہے تھے اس لیے ’’انسانیت‘‘ کی زبان پر تالے تھے پھر یوں ہوا کہ کل…

ترکی میں ایک اور جرمنی میں بارہ ’’انسان‘‘ مارے گئے…

اب ’’انسانیت‘‘ اُچھل اُچھل کر بھونک رہی ہے

اور میرا دل نہ جانے کیوں خوش ہورہا ہے

٭…٭…٭

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online