Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

تلک الایام… (ابو امامہ)

Tilk al Ayaam (Abu Umama) 638

تلک الایام…

ابو امامہ (شمارہ 638)

ہم حالت جنگ میں ہیں…

اوریہ جنگ عام جنگ نہیں… جہادہے جہاد…

اس کی ایک خاص شان اور خاص رنگ ہے…

 اس میں فتح وشکست کے ایام… خوشی اور غم کے ایام… سرور اور سوگ کے ایام… باریاں بدلتے رہتے ہیں…

ایک دن ہم رُلاتے ہیں اور ایک دن ہم روتے ہیں…

 بدر تو یاد ہوگا؟فتح عظیم کا دن… ابوجہل کے قتل والا دن… فتح کے والہانہ نعروں اور خوشی سے بے قابو ہوتے جذبات کا دن…

اور پھر ’’اُحد‘‘…ہاں! زخموں والادن… ؟؟ سوگ والادن… ستر شہداء کا دن… جس دن محبوب لاشے بھی گرے اور ان کی بے حرمتی بھی کی گئی…

یوں جہاد میں بدر واُحد کندھے سے کندھا ملائے چلتے چلے جاتے ہیں…

ہاں!

ایک بات کا یقین کاروانِ جہاد قافلۂ عزیمت کے قدم رُکنے نہیںدیتا…عزائم تھمنے نہیں دیتا…

 کہ آخر میں’’بہرحال‘‘فتح مکہ‘‘ ہی ہے…

 کشمیر میں ایک دن پلوامہ ٹرنینگ سنٹرکا بھی تھا… ایک دن سنجوان کابھی…خوشی تھی اور نعرے …اور

اب ایک دن شوپیاں کابھی ہے… غم ہے اورآنسو

 افغانستان میں ہمارے دن زیادہ ہیں…

 ہم روزٹرمپ کاشکست خوردہ چہرہ دیکھتے ہیں … مایوسی کی باتیں سنتے ہیں… جھنجھلاہٹ میں داغے گئے بیانات سے محظوظ ہوتے ہیں…

 اور آج ایک دن اُن کا ہے اور ہم غم میں ڈوبے ہوئے ہیں…

 فلسطین ہو یا شام… کشمیر ہو یا اَفغانستان …

کچھ مسلمان مایوس بھی ہیں… آپس میں اِلزام تراشیاں بھی کررہے ہیں…

لبرلز پر مذمت نہ کرنے کی وجہ سے گولہ باری بھی جزوِ ایمان سمجھی جا رہی ہے… مایوسی اور جھنجھلاہٹ ایک دوسرے پر طعن و تشنیع پر اُبھار رہی ہے… کوئی مستقبل سے ناامید ہو رہا ہے اور کوئی مائل بتردد… اگر کوئی مایوس نہیں تو صرف …

اللہ کے راستے کا مجاہد…

اسلام کا سربکف غازی…

دنیا چھوڑ کر محاذوںکا مکین یا جہاد کا داعی…

کیونکہ وہ جانتے ہیں

 یہ جنگ ہے اور عام جنگ نہیں… جہاد ہے جہاد…

 اس کی یہ خاص شان ہے اور یہ شان آج کل ذرا زور سے جلوہ گر ہے…

 مایوس وہ ہو جو جہاد کی شان نہیں جانتا…

 مایوس وہ ہو جس نے محمد رسول اللہﷺ کا جہاد نہیں پڑھ رکھا…

 مایوس وہ ہوجس کا رب نہیں…

 اہل کفر! چند دن تمہارے سہی… اب ہمارے دنوں کا انتظار کرو…

٭…٭…٭

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor