Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 530

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 530)

جیش کے دیوانوں کاجرم

ہم کہتے ہیں کہ ہماری بات سنو تو جواب میں گالیاں دی جاتی ہیں… ہم کہتے ہیں کہ ہم سے بات کرو تو گولی اور ہتھکڑی سے جواب ملتا ہے… ملا محمد عمر مجاہد کا کیا جرم تھا؟ عرب ممالک کے شرابی حکمرانوں کے ستائے نورانی چہرہ مہاجرین کا کیا جرم تھا؟ پابندیوں کے ستائے ہوئے اللہ اللہ پکارنے والے جیش محمد ﷺ کے دیوانوں کا کیا جرم تھا؟ ہاں اگر آقا مدنی ﷺ کے دین کی بات کرنا جرم ہے تو یہ جرم انشاء اللہ مرکر بھی نہیں چھوڑیں گے… ہاں! اگر آقا مدنی ﷺ کے خیمے کی پہرے داری کرنا جرم ہے تو ہماری یہی خواہش ہے کہ اس مبارک خیمے کی پہرے داری میں جسم ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے… شراب، ڈانس اور جاگیر کے عاشقو تمہیں کیا پتا؟ اس پہرے داری میں کیا مزہ ہے… ہر ظلم ہم پر، ہر پابندی ہم پر ، ہر طعنہ ہم پر… تب مرنے کے سوا اور کیا کیا جائے؟… ان حالات میں اگر مجاہدین کو موت لذیذ معلوم ہوتی ہے تو اُن کا کیا قصور ہے؟… اُمت ِ مسلمہ کی طرف سے دنیا بھر کے ظالموں سے ایک اللہ تعالیٰ کے بھروسے پر صاف صاف کہتا ہوں کہ بالآخر تم ہار جائو گے اور اسلام جیت جائے گا… اسلام غالب آئے گا… آجائو امن کی طرف اور امن ایمان میں ہے… آجائو سلامتی کی طرف اور سلامتی اسلام میں ہے آجاؤ محبت کی طرف اور محبت مدینہ پاک میں ہے(رنگ ونورجلد۴:ص۳۲۳/۳۲۴)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor