Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 530

الادب والادیب

(شمارہ 530)

جو جہادی معرکہ میں زخم کھا سکتا نہیں

خون کو اپنے وہ پاکیزہ بنا سکتا نہیں

اپنی عزت اپنے ہاتھوں سے گنوا سکتا نہیں

سرکٹا سکتا ہے مومن سرجھکا سکتا نہیں

عدل کی دیوی کی آنکھیں نور سے محروم ہیں

بیگناہ اس دہرمیں انصاف پا سکتا نہیں

اس کی قسمت میں اسیری کے سوا کچھ بھی نہیں

 جو رہائی کے لئے خنجر اُٹھا سکتا نہیں

 جس کی آنکھوں میں چمک اور خون میں گرمی نہ ہو

وہ کسی میدان میں جوہر دکھا سکتا نہیں

وار سے جو ڈر گیا مرنے سے پہلے مرگیا

 وہ کسی بھی تخت کے پائے ہلا سکتا نہیں

 جس کے ہاتھوں میں قلم ہو اور نہ تیر تبر

وہ کبھی قوم ووطن کے کام آسکتا نہیں

راہ حق کا ہر مسافر جانباز و جانثار

میرے دل سے وہ کبھی بھی دورجا سکتا نہیں

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor