Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 546

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 546)

مجاہدین کا پیغام

ساری دنیا کے کفار کی خدمت میں گزارش ہے کہ’’اسلام‘‘ہی سلامتی کا واحد راستہ ہے… جنگ آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں ہے… حضرت محمدﷺ کے اُمّتی جب میدانوں میں اُتر آئیں تو پھر آسمان وزمین کے غیبی لشکر بھی اُن کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں… آپ لوگ مسلمانوں سے نہیں لڑ سکیں گے اور ہر آنے والا دن آپ کے لئے نئی مصیبتیں لائے گا… اس لئے اسلام کی طرف رجوع کریں… آپ اسلام قبول کر لیں گے تو سلامتی پالیں گے اور ہمارے معزز بھائی بن جائیں گے… بس سال کے آغاز پر مجاہدین کی طرف سے دنیا بھر کے لئے یہی پیغام ہے جی ہاں سلامتی کا پیغام…(رنگ ونورجلد۵:ص۲۰۸)

موت نہیں زندگی

پاکستان کے لفافہ زدہ صحافی جب کسی کو ’’جہادی‘‘ کہتے ہیں تو اُن کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اُن کا ابو امریکہ اِس شخص کو جلد مار دے… اس لئے جس کو بھی مروانایاپکڑوانا مطلوب ہو تو اُس کو’’جہادی‘‘ مشہور کیا جاتا ہے… یعنی اِن کے نزدیک’’جہادی‘‘ہونا اپنی موت کو دعوت دینا ہے… چنانچہ جو لوگ موت سے ڈرتے ہیں وہ صفائی دیتے ہیں کہ ہم جہادی نہیں ہیں… حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ جہادی ہونا اُس زندگی کوپانا ہے جو ہمیشہ ہمیشہ ہوگی… بہت مزیدار اور شاندار ہوگی… (رنگ ونورجلد۵:ص۲۱۴)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor