Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 680

 افادات اکابر

(شمارہ 680)

حکومت کی بقاء کے لئے عدل و انصاف ضروری ہے

بہر حال بقائے مملکت اور بقائے حکومت کے لئے بے حد ضروری ہے کہ اربابِ اقتدار عدل و انصاف کو قائم کریں اور قوم فسق و معصیت کا راستہ ترک کر کے انابت اور رجوع الی اللہ کا راستہ اختیار کرے، دنیا کی تاریخ بالعموم اور اسلامی تاریخ بالخصوص اس حقیقت پر شاہد ہے کہ مسلمان قوم کو من حیث القوم نائو نوش ، فسق و فجور اور فحاشی و بدکاری کبھی راس نہیں آئی اور اس کا انجام ہمیشہ ہولناک ہوا،پاکستان کی پاک سرزمین جو حق تعالیٰ نے ہمیں عطاء فرمائی اس کا تقاضا یہ تھا کہ یہاں عدل و انصاف کا دور دورہ ہوتا،پاکیزہ معاشرہ وجود میں آتا، تقویٰ و طہارت کی فضا قائم ہوتی، راعی اور رعایا اسلام کا سچا نمونہ پیش کرتے اور یہ مملکتِ خداداد دورِ جدید میں اسلام کی نشاۃ ِ ثانیہ کی علمبردار ہوتی لیکن افسوس صد افسوس کہ

’’خود غلط بود آنچہ ماپند اشتیم‘‘

( بصائر وعبر :ص ۴۷۶)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor