Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 682

 افادات اکابر

(شمارہ 682)

تقویٰ اور اس کی اہمیت

ایک مؤمن مسلمان کی شان یہ ہونی چاہئے کہ وہ ہمیشہ محبت و عداوت، دوستی و دشمنی میں اللہ تعالیٰ کی مرضی کو پیش نظر رکھے، نفسانی خواہش کواس میں دخل دینے کا مطلق موقع نہ دے، صحابہ کرام کی بھی یہی خصوصیت تھی، ان کے بعدمخلصینِ امت کا بھی یہی وطیرہ رہا ہے، بدقسمتی سے یہ جو ہر آج کل بہت کمیاب ہے اور جوہے وہ بھی روزبروز کم ہوتا جارہا ہے، غور کرنے سے معلوم ہوگا کہ درحقیقت یہ محبت فی اللہ اور بغض فی اللہ نتیجہ ہے محبت الہٰی کا،اگر اللہ تعالیٰ سے محبت کامل ہے تو اس کی محبت کا تقاضا یہ ہونا چاہئے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ سے محبت کرے اس کی محبت دل میں جگہ پائے اور جس کو اللہ تعالیٰ سے محبت نہ ہو دل اس کی محبت سے خالی ہو، مختصر یہ کہ اللہ تعالیٰ کی محبت ہر چیز پر غالب ہونی چاہئے۔

(بصائر و عبر: ص ۵۴۲)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor