Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 683

 افادات اکابر

(شمارہ 683)

مومنین کی محبت اللہ سے بہت زیادہ ہے

 اللہ تعالیٰ سے محبت کے کچھ ابدی آثار ولوازمات ہیں جن کا عملی زندگی میں ظہور ضروری ہے مثلاً دل میں اللہ تعالیٰ کی انتہائی عظمت و ہیبت اور جلال کا استحضار، جو چیز اللہ تعالیٰ کی طرف منسوب ہو اس کی تعظیم و تکریم، اللہ تعالیٰ کی اطاعت یعنی اوامر الہٰیہ پر عمل کرنے کا جذبہ صادق اور حتی المقدور ان کی پابندی، ’’احکام ربانیہ‘‘ سے عقیدت واحترام، مرضیاتِ الہٰیہ کو بدل و جان تسلیم کرنا، اس رضا و تسلیم کا عملاً اظہار اور اس کی حفاظت کے لئے تدابیر اختیار کرنا، مومنین صالحین سے محبت کرنا، کفارو منافقین سے نفرت کرنا ، اگر عقل و ادراک اللہ تعالیٰ کے کسی حکم کی حکمت و مصلحت سمجھنے سے قاصر ہوں تو اپنی کوتاہی و عقل کااعتراف کرنا وغیرہ وغیرہ ، اب اگر کوئی شخص اللہ تعالیٰ کے کلام میں اپنی رائے سے کوئی ایسی تاویل و توجیہ کرتا ہے جو منشاء خداوندی اور اجماعِ امت کے خلاف ہو تو لازمی طور پر یہی کیا جائے گا کہ یہ مقتضاء ایمان کے خلاف ہے۔

(بصائر و عبر :ص ۵۴۲تا ۵۴۳)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor