Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 684

 افادات اکابر

(شمارہ 684)

الحادوزندقہ

جس طرح ایمان و اسلام شرعی حقائق ہیںاوران کے خاص خاص مفہوم و مصداق ہیں اور اسلامی تاریخ میں عہدِ نبوت سے آج تک ان کے وہی معانی و مصادیق امت کے نزدیک واضح ومتعین اور مسلّم چلے آتے ہیں ،ٹھیک اسی طرح صلوٰۃ ،صوم، زکوٰۃ، حج، بیع، ربا،خمر، میسر کے معانی واضح اور مراد متعین ہیں، ان معانی و اضحہ و مسلّمہ کو محض اختلافِ ظروف و احوال اور بدلے ہوئے سماجی حالات اور خود ساختہ علل و مصالح کی بنا پر چھوڑ کر صرف اپنی رائے اور لغت پراعتماد کرکے دوسرے معانی اختیار کرنا یا ان میں ترمیم و تنسیخ کرنا اسی کا نام ہے’’تحریف‘‘اسی کا نام ہے’’ الحاد‘‘ اسی کا نام ہے’’ زندقہ ‘‘

(بصائر و عبر:ص ۵۴۳)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor