Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 687

 افادات اکابر

(شمارہ 687)

فرضیتِ زکوٰۃ اور اس کی قطعیت

کون نہیں جانتا کہ زکوٰۃ بھی عبادت ہے جس طرح نماز، روزہ اور حج عبادات ہیں؟کون نہیں جانتا کہ یہ چاروں اسلام کے بنیادی ارکان ہیں، کلمہ شہادت کے ساتھ مل کر یہ پانچ ستون ہیں جن پر اسلام کی عمارت قائم ہے اور ان کی فرضیت کا عقیدہ دین اسلام کا متوارث اور متواتر عقیدہ ہے جوعہد نبوت سے آج تک مسلسل چلا آرہا ہے، جس کی تصدیق میں قرآن عظیم کی صدہا آیات اور سنت نبویہ( علیٰ صاحبہا الصلوٰۃ و السلام) کی متواتر احادیث موجود ہیں ،غرض کتاب و سنت اور اجماع و توارث ہر دلیل و برہان سے زکوٰۃ کی فرضیت اور اس کا عبادت ہونا ثابت ہے ۔مکتب کابچہ اور دارالعلوم کااستاد اس عقیدہ کویکساں طور پر جانتے اور مانتے ہیں۔

( بصائر وعبر:ص۶۵۹)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor