Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 688

 افادات اکابر

(شمارہ 688)

فرضیتِ زکوٰۃ اور اس کی قطعیت

جس طرح نماز کی رکعتیں اور ان کی تحدید اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، ٹھیک اسی طرح زکوٰۃ کی شرح نقود یعنی سونا چاندی ہوں یا جاندار اموال یعنی مویشی ہوں یا زرعی پیداوار ہوسب کی شرح ادائیگی حضرت رسالت پناہ ﷺ سے متوارث چلی آرہی ہے۔ زکوٰۃ و صدقات کے مصارف اور مستحقین کوخود حق تعالیٰ نے قرآن ِ کریم میں متعین فرما دیا ہے، زکوٰۃ اور اس کی شرح ان احکامِ شرعیہ میں سے ہیں کہ عہد نبوت میں ہی ان کے تحفظ کا اتنا اہتمام کیاگیا کہ نہ صرف خلفاء راشدین کو بلکہ تحصیل وصول صدقات کے لئے جو عُمّال بھی مقرر ہوتے تھے ان کو یہ احکام لکھوا کرحوالہ کردئیے جاتے ہیں۔

(بصائر وعبر:ص۶۵۹)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor