Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 689

 افادات اکابر

(شمارہ 689)

فرضیتِ زکوٰۃ اور اس کی قطعیت

عہد صدیقی میں جب عرب کے چند مسلمان قبائل نے یہ خیال کرکے زکوٰۃ دینے سے انکار کیا کہ زکوٰۃ کی حیثیت سرکاری ٹیکس کی ہے، جب حضرت رسول اللہﷺ جو امیر امت اور سربراہ مملکت تھے دنیا سے رخصت ہوگئے تو اس ٹیکس( زکوٰۃ) کی ادائیگی بھی ختم ہوگئی اب زکوٰۃ اداکرنا ضروری نہیں ہے،تو اس پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے تمام صحابہ کے مجمع میں فرمایا:

خدا کی قسم! میں ہر اس شخص سے ضرور جنگ کروں گا جو نماز اور زکوٰۃ میں فرق کرے گا۔

نیز فرمایا:

خداکی قسم ! اگر وہ (مانعین زکوٰۃ) ایک زکوٰہ کا اونٹ باندھنے کی رسی بھی جو رسول اللہﷺ کو ادا کیا کرتے تھے، مجھے دینے سے انکار کریں گے تو میں ان سے ضرور جنگ کروں گا۔

(بصائر وعبر: ص ۶۶۰)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor