Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 692

 افادات اکابر

(شمارہ 692)

فتنہ تصویر سازی

آئے دن کے ان ہزاروں فتنوں میں ایک ’’فوٹو‘‘کا فتنہ ہے۔ جہاں دیکھیںفوٹو گرافرموجود ہیں، دعوت و ضیافت ہو یا مجلسِ نکاح،اجلاس عام ہویاپرائیویٹ اجتماع ہر جگہ فوٹوگرافر موجود ہوگا اور کیمرہ سامنے، اس معصیت نے وَبائی فتنہ کی شکل اختیار کر لی ہے جس سے بچنا دشوار ہوگیا ہے، کوئی بالارا دہ بچنا بھی چاہے تب بھی اس سے معاف نہیں کیا جاتا، بے خبری میں اس کا فوٹو بھی لے لیا جاتا ہے، اور دوسرے دن اخبارات کے صفحات پر دنیا کے سامنے پیش بھی کردیاجاتا ہے۔ آج ان فوٹوگرافروں، کیمرہ بازوں اور اخبار نویسوں کے طفیل عریاں غلاظت کے اَنبار ہمارے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں اور اس سے پورا معاشرہ متاثر بلکہ متعفن ہورہا ہے، مگر حیف ہے کہ اس پر کوئی گرفت کرنے والا نہیں ستم یہ کہ اس عمومی اورعالمگیر صورت نے عام طبقہ کے ذہن سے یہ خیال ہی ختم کردیا ہے کہ یہ بھی کوئی ناجائز کام یا معصیت اور گناہ ہے۔

( بصائر وعبر،ص،۳۲۲)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor