Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

افادات اکابر۔ 693

 افادات اکابر

(شمارہ 693)

عقیدئہ ختم نبوت

پس جس طرح تو حید الٰہی تمام ادیان کا اجماعی عقیدہ ہے اسی طرح ختم نبوت کا عقیدہ بھی تمام کتب الٰہیہ تمام انبیاء کرام اور تمام ادیان سماویہ کا متفق علیہ اور اجماعی عقیدہ ہے، آغاز انسانیت سے لے کر آج تک اس پر ہمیشہ اتفاق رہا ہے کہ خاتم النبیین محمدﷺہی ہوں گے اور سلسلہ نبوت ورسالت آپ ﷺکی ذات گرامی پر ختم ہوجائے گا اصولی و اعتقادی مسائل میں انبیاء کرام کے درمیان کبھی اختلاف نہیں ہوا بلکہ وہ ہر دور میں متفق علیہ رہے ہیں پس جس طرح دیگر عقائد دینیہ تمام نبوتوں میں مشترک ہیں ٹھیک اسی طرح حضرت محمدﷺاحمد مجتبیٰ علیہ صلوات اللہ و سلامہ کا آخری نبی ہونا اور آپﷺہی کی نبوت پر دنیا کا خاتمہ ہونا تمام انبیاء کرام کی شریعتوں اور آسمانی کتابوں کے مسلمات میں سے رہا ہے یہی وجہ ہے کہ کتبِ سماویہ میں اس کی ان گنت پیش گوئیاں کی گئیں۔ آپﷺکا نام آپﷺکے القاب، آپﷺکا خاندان ، آپﷺکا ملک، آپﷺکی جائے ولادت، آپﷺکے دارِ ہجرت وغیرہ کی خبریں دی گئیں، غرض اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات پر اور تمام اقوام عالم پر اپنی حجت پوری کردی۔

(بصائر وعبر،ص ۳۹۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor