Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

افادات اکابر۔ 575

 افادات اکابر

(شمارہ 575)

۸)حب شہرت کا فتنہ

کوئی دینی یاعلمی یا سیاسی کام کیا جائے، آرزو یہی ہوتی کہ زیادہ سے زیادہ داد ملے اور تحسین و آفرین کے نعرے بلند ہوں، درحقیقت اخلاص کی کمی یا فقدان سے اور خود نمائی وریاکاری کی خواہش سے یہ جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ صحیح کام کرنے والوں میں یہ مرض پیدا ہوگیا اوردرحقیقت یہ شرکِ خفی ہے حق تعالیٰ کے دربار میں کسی دینی یا علمی خدمت کا وزن اخلاص سے ہی بڑھتا ہے اور یہی تمام اعمال میں قبول عنداللہ کا معیار ہے۔ اخبارات ،جلسے، جلوس، دورے زیادہ تراسی سلسلہ کی کڑیاں ہیں۔

۹)خطابت یا تقریر کا فتنہ

یہ فتنہ عام ہوتا جارہا ہے کہ لن ترانیاں انتہادرجہ میں ہوں، عملی کام صفر کے درجہ میں ہو، قوالی کا شوق دامن گیر ہے عمل وکردار سے زیادہ واسطہ نہیں…

لم تقولون مالا تفعلون کبر مقتا عند اللّٰہ ان تقولوا ما لا تفعلون ’’

کیوں کہتے ہو منہ سے جو نہیں کرتے بڑی بیزاری کی بات ہے اللہ کے یہاں کہ کہو وہ چیز جو نہ کرو۔( ترجمہ شیخ الہندؒ)

خطیب اس انداز سے تقریر کرتا ہے گویا تمام جہاں کا درد اس کے دل میں ہے لیکن جب عملی زندگی سے نسبت کی جائے تو درجہ صفر ہوتا ہے۔

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online