Bismillah

660

۱۰تا۱۶محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۲۱تا۲۷ستمبر۲۰۱۸ء

معارف جہاد ۔ 647

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 647)

بغیر جہاد کے اتباع رسول کا دعوی؟

جہاد کا مبارک عمل زندہ کئے بغیر اتباع رسولﷺ کا دعوی مکمل نہیں ہو سکتا  اس لئے کہ آنحضرتﷺ نے خود بنفس نفیس جہاد کیا اور اپنے رفقاء کو جہاد کی ترغیب دی اور اپنی امت کیلئے جہاد کا عمل جاری فرمایا۔(فتح الجواد جلد۲:ص۳۰۹)

  خالص دعوت جہاد کی ضرورت

حقیقت یہ ہے کہ اگر قرآن پاک کے بتائے ہوئے طریقے پر جہاد کی دعوت دی جائے تو کوئی سچا مسلمان اس مبارک عمل سے محروم نہیں رہتا۔اس لئے دشمنان اسلامدعوت جہاد کے اس سلسلے پر وار کیا کہ لفظ ’’جہاد‘‘ ہیکو مشکوک بنادیا چنانچہ جب جہاد کی خالص دعوت ماند پڑ گئی تو جہاد بھی کمزور ہو ا اور جب جہاد کمزور ہوا تو مسلمان دنیا بھر میں مغلوب ہوتے چلے گئے۔اس وقت اس بات کی سخت ضرورت ہے کہ حضور ﷺ کے وارث حضرات علماء کرام ’’حرض المومنین علی القتال‘‘ کے حکم کو زندہ کریں اور مسلمانوں کو قتال پر ابھاریں۔(فتح الجواد جلد۲:ص۳۱۵)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online