معارف جہاد ۔ 686

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 686)

’’عشر‘‘ ادا کریں

آج کل ہمارے کاشتکار اور زمیندار بھائی…غربت، پریشانی اور بخل کابے حد شکار ہیں…زمینوں کی پیداوار کم ہو رہی ہیں کھیتی پر طرح طرح کی بیماریوں کا حملہ ہے… اور کئی کئی اسپرے کرنے پربہت زیادہ لاگت آتی ہے…الغرض زمیندار اور کسان مالی تنگی کاشکار ہیں… ان حضرات کی خدمت میں گزارش ہے کہ وہ…زمین کی پیداوار میں سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا حصہ نکالا کریں…اورپورے اہتمام سے ’’عشر‘‘ ادا کیا کریں… پھر دیکھیں کہ زمین میں کتنی برکت ہوتی ہے ۔

(رنگ ونور جلد سوئم ،ص،۷۲)