Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

معارف جہاد ۔ 687

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 687)

’’عشر‘‘ کسے کہتے ہیں

زمیں کی پیداوار پر لازم اس زکوٰۃ کو ’’عشر‘‘ کہتے ہیں … لفظ عشر کے اصل معنی ہیں’’دسواں حصہ‘‘…وہ زمینیںجو بارانی ہیں یعنی بارش سے سیراب ہوتی ہیں ان کی پیدوار میں سے دسواں حصہ اور جن زمینوں کو خود پانی دیاجاتا ہے ان کی پیداوار کا بیسواں حصہ نکالنا واجب ہے… اور شریعت کی اصطلاح میں دونوں کو ’’عشر‘‘ ہی کہتے ہیں…

( رنگ و نور:ص۷۳)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor