معارف جہاد ۔ 626

معارف جہاد

مولانا محمد مسعود ازہر (شمارہ 626)

جہاد میں کامیابی کا نسخہ

جہاد میں کامیابی کے لئے دلوں میں اطمینان وسکون اورجذبے کا ہونا لازمی ہے اس کے لئے اﷲتعالیٰ کی کتاب سے دلوں کو مضبوط کیا جائے۔جہاد میں کامیابی کیلئے امیرجہادپرمتفق اور مطمئن ہوناضروری ہے(فتح الجوادجلد۱:ص۹۶)

بہترین سبق

(۱) جہاد کیلئے تربیت اورتیاری ضروری ہے۔

(۲) حب دنیا اورنفس پرستی جہاد کے لئے زہر قاتل ہے ۔

(۳) نفسانی خواہشات کودبا کر مقصد کی خاطر تکلیف برداشت کرنے والے مجاہدین

کامیا ب ہوتے ہیں ۔

(۴)فتح قلت وکثرت سے نہیں اﷲتعالیٰ کی مدد سے ملتی ہے۔

(۵) اﷲتعالیٰ سے ملاقات کاشوقِ شہادت یعنی جان قربان کرنے کاجذبہ اورشوقِ شہادت مجاہدین کو بہت طاقتور بنادیتاہے۔(فتح الجوادجلد۱:ص۱۰۰)