Bismillah

671

۲۸ربیع الاول تا۴ربیع الثانی۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۷تا۱۳دسمبر۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 655

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 655)

قند مکرر(31.7.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو دل کی تنگی سے بھی بچائے..اور ہاتھ کی تنگی سے بھی..لاحول ولا قوۃ إلا باللہ..ہر "تنگی" خطرناک ہے مگر دل کی تنگی زیادہ خطرناک ہے..مال موجود ہے مگر نہ نیکی کے کاموں میں خرچ کرنے کی ہمت..اور نہ خود اس سے فائدہ اُٹھانے کی طاقت..بس پڑا رہے، بڑھتا رہے، نہ کام کا بنے، نہ کام آئے..یہ ہے دل کی تنگی..یہ تنگی ایسی مصیبت ہے کہ اگر چپک جائے تو جان نہیں چھوڑتی اور انسان کی دنیا کے ساتھ ساتھ اس کی قبر اور آخرت کو بھی "تنگ" بنا دیتی ہے..یااللہ حفاظت، یااللہ نجات..لاحول ولا قوۃ إلا باللہ..اس تنگی کا علاج دو رکعت اخلاص والی..پھر دعاء آنسوںوالی..پھر ’’یا واسع یا علیم‘‘کا ورد دل کی توجہ سے..پھر استغفار..اور پھر ہمت کر کے اللہ تعالیٰ کے راستے میں زیادہ سے زیادہ خرچ..جیسے جیسے ہم خرچ کرتے جائیں گے دل کھلتا جائے گا..گنتی کم ہو گی..رزق کے دروازے وسیع ہوں گے..اورہماری قسمت کھل جائے گی.. شروع میں خرچ کرنے سے دردہوگا..پھر درد ختم ہو جائے گااور پھر مزہ آنا شروع ہو جائے گا..نفل قربانی کی مہم سے ہم سب اپنا علاج شروع کریں..کل نہیں آج سے ہی قربانی جمع کرائیں..اپنے مال کو اپنا بنائیں..لا حول ولا قوۃ الا باللہ..

والسلام

مکتوب خادم(2.8.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ ہمیں"سورہ فاتحہ"اور پورے "قرآن مجید"کی برکات عطاء فرمائیں..الحمدللہ’’سورہ فاتحہ‘‘ کا کتابچہ خوب چل پڑا ہے..اس کے بعد’’آیۃ الکرسی‘‘والا کتابچہ"اشاعت"کے لئے تیار رکھا ہے .. اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے "جماعت"کو ایک خوشبو کے بعد دوسری خوشبو..اور ایک رحمت کے بعد دوسری رحمت نصیب فرما رکھی ہے..یہ سب "جہاد فی سبیل اللہ"سے تعلق کی برکات ہیں کہ..نہ ہمارے پاس گالیاں نہ الزامات..نہ صفائیاں،نہ دہائیاں..نہ حسرتیں،نہ غیراللہ سے امیدیں..بس جہادی گولیاں ..شہداء کی خوشبوئیں..معطر دعوت،منور تذکرے ،میٹھی تھکاوٹیں..اور ایک اللہ سے امیدیں..ابھی ایک ہفتہ قبل میں اس سال کی ڈائری پر کام کررہا تھا.. وہ پورا وقت نور،جذبے اور آنسوؤں کے سمندر میں روح پرور تیراکی میں گزرا..حضرت سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا تذکرہ..ہر لفظ میں خوشبو ،ہر سطر میں جان..یہ ڈائری ان شاء اللہ بہت کام کرے گی..اگلے مہینے تک آجائے گی..اس سے فارغ ہوا تو پیارے بیٹے طلحہ رشید کی کتاب آگئی اب اس پر کام کررہا ہوں ..عجیب تذکرہ ہے،واقعی شہید کی کرامت..ہر مضمون دوسرے سے بڑھ کر..اور سب کچھ سچ..یہ کتاب آگئی تو ہزاروں نوجوانوں کی زندگیوں کا رخ..اللہ تعالیٰ کی طرف پھیر دے گی..واقعی "قربانی"ہی بڑی دعوت ہے..اسی لئے"طلحہ"منبر چھوڑ کر مقتل کو لپکا کہ اس کا خون خود..دعوت دیتا رہے گا اور ہزاروں کا لشکر کھڑا کر دے گا..ان شاء اللہ..مغرب سے جمعہ شریف ،مقابلہ حسن مبارک..

والسلام

مکتوب خادم(5.8.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ کے سارے وعدے سچے ہیں..دنیا میں اللہ تعالیٰ کے سچے بندے ہر زمانے میں موجود رھتے ہیں..ان سچوں کی بڑی علامت’’جہاد‘‘ اور’’ شہادت ‘‘ ہے..یہ بات سورہ بقرہ میں بھی ہے..سورہ احزاب میں بھی اور سورہ حجرات میں بھی..آج ایک شہید کا جنازہ بڑی دھوم سے..ثمرباغ دیر میں نکلا..ہزاروں مسلمانوں کا مقبول مجمع تھا..بے شک اللہ تعالی کے وعدے"سچے" ہیں..ورنہ آج کون جہاد،مجاہد اور شہید کو برداشت کرتا ہے..اسماعیل شہید کے محترم والدین اور اہل خانہ کو بندہ کا سلام،مبارک باد اور قلبی تعزیت..پچھلے ایصال ثواب کے بعد سے اب تک ہمارے انیس(19)ساتھی جام شہادت نوش فرما چکے ہیں..بہت تھوڑے عرصے میں..اتنی تعداد..اللہ تعالیٰ قبول فرمائے..محاذوں پر موجود تمام ساتھیوں کی حفاظت فرمائے..اب چونکہ تعداد زیادہ ہے اس لئے دو دن ایصال ثواب ہوگا..پرسوں بروز منگل..اور پھر بروز جمعرات..منگل کو جن دس شہداء کرام کے لئے ایصال ثواب ہوگا ان کے اسماء گرامی یہ ہیں(۱) شہاب الدین(۲)انیس الاسلام(۳)عبدالمالک بلوچ(۴)گل زیب(۵)افضل خان(۶)سرفراز احمد(۷)بلال احمد(۸)عدیل احمد(۹)دانش احمد ڈار(۱۰)سمیر احمد شیخ..تمام شعبے منظم ترتیب بنالیں..

والسلام

مکتوب خادم(6.2.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ جن کا"خریدار"..وہ کون ہیں؟یہ وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں قتل کردیئے جاتے ہیں.. شہداء ماشاء اللہ بہت سے ہوتے ہیں مگر ان میں "مقتولین"کا مقام الگ ہے..بلند ہے..اسی لئے محبوب آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں اللہ تعالیٰ کے راستے میں قتل ہونا چاہتا ہوں..ایک بار نہیں بار بار..ہائے محبوب کی خاطر قربان ہونا..ٹکڑے ٹکڑے ہونا کتنا مزیدار ہے ،کتنا شاندار ہے..یااللہ ہم پر بھی فضل فرما..ایصال ثواب کی مجالس کو..دعوت جہاد اور چرم و قربانی مہم کی زوردار مجالس بنادیں..اس سے شہداء کرام کو زیادہ اجر پہنچے گا..بڑے بڑے اجتماعات رکھیں..نشستیں رکھیں..ان میں جم کر تلاوت ،ذکر ، استغفار،درود شریف پڑھیں..بیانات کریں، ارادے لکھیں اور لکھوائیں..آج اچھی طرح مشورہ کرکے.. منگل کی مجالس کو منظم کرلیں..اور ان مجالس کو محض ایک رسم نہ بنائیں..محنت کریں،پسینہ بہائیں..پسینہ گرے گا تو خون کو بھی بہنے کی توفیق ملے گی..کل بروز منگل دس شہداء کرام کے لئے ایصال ثواب ہے..پھرایک دن چھوڑ کر جمعرات کے دن باقی نو شہداء اور جماعت کے کچھ اہل تشکیل مرحومین کے لئے ایصال ثواب ہوگا..ان کے اسماء گرامی کل کے مکتوب میں آجائیں گے ان شاء اللہ..

والسلام

خادم

لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

٭…٭…٭

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online