Bismillah

660

۱۰تا۱۶محرم الحرام۱۴۴۰ھ  بمطابق    ۲۱تا۲۷ستمبر۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 659

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 659)

مکتوب خادم(5.9.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ "مغفرت" اور"قرب" کا اعلیٰ مقام عطاء فرمائے..شامل ثانی عالِم رَبَّانی مجاہدِ اسلام حضرت اقدس مولانا جلال الدین حقانی کے انتقال کی خبر آگئی ہے..إنا للہ وإنا الیہ راجعون..اَللّٰہُمَّ لَا تَحْرِمْنَا اَجْرَہُ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَہ..حضرت حقانی کے"خلیفہ"سے قلبی تعزیت..حضرت کے وفا شعار بھائیوں اور اہل خانہ سے..اور اِمارت اسلامی سے بھی قلبی تعزیت..حضرت حقانی کے سینے میں مضبوط"سیف اللہی"نسبت تھی..اس لئے دشمن ان کو قتل نہ کر سکے انہوں نے وفات والی شہادت پائی..حضرت حقانی مستقل ایک تاریخ ہیں، ایک منور کتاب ہیں..ایک سنہرا باب ہیں..اُن کی کس کس صفت کو، کس کس کارنامے کو، کس کس قربانی کو..اور کس کس "عزیمت"کو بیان کروں؟..اُمت مسلمہ کو مبارک کہ اس کی گود میں حضرت حقانی جیسے فرزندانِ اسلام نے..عشق و وفا کی ناقابل فراموش داستان رقم کی..ابھی دھواں بہت ہے، دھول پھیلی ہوئی ہے،جھاگ جوش میں ہے..مگر زمانہ بدلے گا..دھواں،جھاگ اور دھول مٹ جائے گی..تب دنیا"جلال الدین حقانی"کو سلام کرے گی..دو سپر طاقتوں سے ٹکرانے والا، وہ اللہ کا شیر عزت سے جیا اور عزت سے چلا گیا..کاش بزدلوں کی آنکھیں کھلیں..کل بروز جمعرات جماعت کے تمام ساتھی منظم طریقہ سے والہانہ ایصال ثواب کا اہتمام کریں..شعبہ ہدایت اور تمام شعبے ترتیب بنا لیں..

والسلام

مکتوب خادم(6.9.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ اس "مکتوب"کو زیادہ سے زیادہ مسلمانوں تک پہنچائیں..اور یہ "مکتوب"پڑہنے والے ہر مسلمان مرد اور عورت کو روزانہ صبح و شام سو سو بار"سبحان اللہ وبحمدہ"پڑہنے کی توفیق عطاء فرمائیں..اور جو بھی یہ مسنون اور مبارک"وِرد"اپنائے اس کے تمام گناہوں کو معاف فرمائیں..یہ وِرد مغفرت کا خزانہ..جنت کی آبادی اور رزق کی چابی ہے..یہ محبوب کا محبوب کلمہ ہے..یہ عاشقوں کی سوغات ہے..یہ سمندر کی جھاگ برابر گناہوں کو مٹانے والا عمل..اور"مقرَّبین"میں شامل کرنے والا وظیفہ ہے..اسی لئے اہل دل تو جب "سبحان اللہ وبحمدہ"شروع کرتے تو محبت اور محبوبیت کے اَنوارات میں ایسے ڈوب جاتے کہ ایک ہزار پر جاکر پہلا دم لیتے..اور ان کی پیاس ستر ہزار پر جاکر سیراب ہوتی..ہم کمزور لوگ صبح شام سو سو بار ہی کا جام پی لیا کریں یا ہر نماز کے بعد ایک سو مرتبہ پڑھ لیا کریں..بندہ نے رنگ و نور کے ایک مضمون میں..اور پھر گزشتہ سال چند مسلسل مکتوبات میں وہ "احادیث مبارکہ"بیان کردی تھیں جو "سبحان اللہ وبحمدہ"کی فضیلت میں اِرشاد فرمائی گئی ہیں..موقع ملے تو پڑھ لیجئے..غیر مسنون وظائف میں خود کو کھپانے سے بہت بہتر ہے کہ ایسے مسنون اور طاقتور وظائف سے خود کو اور اپنی قسمت کو چمکائیں..تازہ رنگ و نور میں"سید الاستغفار"میں کتابت کی غلطی سے..وَ اَبُوْئُ بِذَنْبِی کی جگہ"وَ اَبُوْئُ لَکَ بِذَنْبِی"چھپ گیا ہے درست"وَ اَبُوْئُ بِذَنْبِی"ہے..مغرب سے جمعہ شریف،مقابلہ حسن مرحبا!

والسلام

مکتوب خادم(7.9.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد بن عبداللہ الھاشمی، المکی، المدنی..صلی اللہ علیہ وسلم..آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں ہو سکتا..حتمی فیصلہ ہو چکا..اس فیصلے پر مھر بھی لگ چکی..اب جس کو اس بات کی رغبت اور شوق ہو کہ وہ مسلمان کہلائے اس پر لازم ہے کہ وہ اس عقیدے کو مانے..اور جو مسلمان نہیں بننا چاہتا..مسلمان نہیں کہلانا چاہتا..مسلمان نہیں مرنا چاہتا..اسے اس دنیا میں اختیار ہے کہ وہ جو چاہے بن جائے..اور وہ یاد رکھے کہ آخرت میں جہنم اس کا ٹھکانہ ہو گی..اب دنیا میں یا تو کوئی مسلمان ہے یا غیر مسلم..مگر ایک بے غیرت، بے ذات، بد ذات قوم اور نکل آئی کہ..ہم اسلام کا قانون تو نہیں مانیں گے..مگر ہمیں مسلمان کہا جائے..مسلمان مانا جائے..آخر کیوں؟ کیا صرف اس لئے کہ انگریزوں نے تمہاری تشکیل کی ہے..اور آج تک تمہیں پناہ دے رہے ہیں..اور تمہارے تعلقات یہودی لابی کے ساتھ ہیں؟ بڑے بدنصیب ہو تم بڑے بدنصیب..حضرت آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرمو! بڑے بدنصیب ہو..کب تک انگریزوں اور یہودیوں کے سہارے کفر پھیلاتے رہو گے..توبہ کر لو..نہیں کرتے تو پھر تھوڑی سی غیرت کر لو کہ اپنا کوئی اور نام رکھ لو..ختم نبوت کا کوئی دشمن کوئی منکر اللہ تعالی کے غضب اور عذاب سے نہیں بچ سکتا..

والسلام

مکتوب خادم(9.9.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ سے"اِستغفار"ہے..یعنی"مغفرت کا سؤال"..اللہ تعالی کی"قدرت" کے"وسیلے" سے..زندگی کی شام ہونے والی ہے..آگے قبر کی رات ہے..وہاں کے لئے سورج، چاند، ستارے اور ہوا خود ساتھ لیکر جانی ہے..مگر افسوس کہ ہم تو ساتھ لے جانے کے لئے..گناہوں کی بوریاں بھر رہے ہیں..یااللہ! رحم..کلمہ طیبہ اور استغفار گناہوں کو مٹاتے ہیں..قبر کو سجاتے ہیں..بھائیو اور بہنو!دنیا عارضی ہے..یہاں کے معاملات عارضی، عارضی نمٹانے چاہییں..یہاں دل نہیں لگانا چاہیے..ایک بزرگ ہر وقت دعاء میں تڑپ کر کہتے تھے..اَللّٰہُمَّ أَصْلِحْ لِی قَلْبِی وَ عَمَلِی..یااللہ! میرے دل کو سُدھار دے،میرے اَعمال کو سُدھار دے..بھائیو! اور بہنو! کفن تیار ہوچکا..کچھ آنسو ہم اپنے ساتھ لے لیں..چلیں کچھ کر نہیں سکے مگر نادم تو ہوئے..گناہوں نے ہمیں لپیٹ لیا مگر ہم سجدوں میں آہیں اور سسکیاں تو بھر سکتے ہیں..اور ہاں کچھ شکرانے کے آنسو بھی ساتھ ہوں کہ اللہ رب العزت نے ہمیں کتنی نعمتیں عطاء فرمائیں ہیں..صبح شام اِستغفار..خاص طور سے"سید الاستغفار"حضرت بابا فرید رحمۃ اللہ علیہ نے"راحت القلوب"میں لکھا ہے کہ..حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ..ہر نماز کے بعد"سید الاستغفار"کا اہتمام فرماتے تھے..

والسلام

خادم

لا الہ الااللہ محمدرسول اللہ

٭…٭…٭

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online