Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 664

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 664)

مکتوب خادم(10.10.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ زمان و مکان کی ہر خیر عطاء فرمائے..ہر شر سے حفاظت فرمائے..آج 29"محرم الحرام"ھے..مغرب سے نیا ہجری،قمری ،اسلامی مہینہ "صفر" شروع ہونے والا ہے..ان شاء اللہ..آج حجاز مقدس میں "یکم صفر" ہے..توجہ الی اللہ..مسنون دعائیں اور مجرب اعمال کی یاددہانی ہے..عزیز القدر مولانا طلحہ شہید رحمہ اللہ کی کتاب..اجتماع کے موقع پر منظر عام پر آرہی ہے..یہ فضائل جہاد کا عملی نمونہ ہے ،عجیب دلکش اور مؤثر کتاب..آپ کتنی تقسیم کریں گے؟..

والسلام

مکتوب خادم(11.10.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو ایمان کامل ،حیاۃ طیبہ اور حسن خاتمہ نصیب فرمائے (۱)مولانا طلحہ شہید کی کتاب پر آخری کام تیزی سے جاری ہے..عجیب کتاب ہے،ہاتھ میں آتے ہی دل کی کیفیت "پرنور"اور آنکھیں "اشک بار"ہوجاتی ہیں..اس "شہیدی تحفے" کی رونمائی "اجتماع" کے موقع پر ہوگی ان شاء اللہ..کتاب پڑھتے وقت یوں محسوس ہوتا ہے جیسے "طلحہ شہید" جنت کے دروازے پر بیٹھے بول رہے ہیں..اورہم زمین پر بیٹھے سن رہے ہیں‘‘(۲)مبارک اجتماع" آرہا ہے ان شاء اللہ..ایک کام تو ہر کوئی کرے وہ یہ کہ .. اجتماع کی قبولیت اور کامیابی کی دعاء ..جماعت کے مرد کارکن اجتماع میں لازمی شرکت کریں ..جماعت کی خواتین "اجتماع" میں مالی شرکت کریں..مہمانوں کے کھانے پینے ،رہنے کا انتظام..اہل خیر حضرات "اجتماع" کے انتظامات کے لئے اپنا مال لگا کر..دارین کی سعادتیں حاصل کریں..یہ کوئی معمولی اجتماع نہیں ہے..نوجوان و طاقتور کارکن "اجتماع" کے عملی انتظامات کے لئے خود کو پیش کریں..یقین کریں بعض اعمال بہت "اونچے" ہوتے ہیں..اور کبھی کبھار نصیب ہوتے ہیں..ان شاء اللہ یہ "اجتماع" بھی ان میں شامل ہے..ہر کوئی اس میں سے اپنا بڑا حصہ کما لے(۳)آج یکم صفر ہے..مغرب سے جمعہ شریف ، مقابلہ حسن یاد رہے،ساتھ رہے..

والسلام

مکتوب خادم(14.10.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ کا شکر(۱)’’السباحہ‘‘یعنی تیراکی کی دعوت چلی..اللہ تعالیٰ کی توفیق سے ایک جگہ یہ مبارک عمل سکھانے کا انتظام ہوا..الحمدللہ اب تک پونے چھ سو سے زائد افراد..تیراکی سیکھ چکے ہیں..اللہ کرے امت میں گھڑ سواری اور تیر اندازی کا ذوق بھی پیدا ہو..اور امت کے ہر فرد پر"مدینہ منورہ"کا اصل رنگ چڑھے(۲)الحمدللہ کسی بھی کتاب کا نام تجویز کرنے میں مشکل پیش نہیں آتی مگر "طلحہ شہید"کی کتاب کا نام تجویز کرنے میں کئی دن لگ گئے.. استخارہ بھی ہوتا رہا،غور بھی..پھر کئی نام کاغذ پر لکھے اور تصور میں طلحہ شہید کو لا کر ملایا..تب جو نام"طلحہ"پر جچا وہ تھا..المجاہد فی سبیل اللہ..بے شک یہی بڑا اعزازہے اور یہی بڑا لقب .. یہی بڑا مقام ہے اور یہی اونچی منزل..اللہ تعالیٰ نے "المجاہدین" کو"القاعدین"پر فضیلت عطاء فرمائی..اور جہاد ہی اسلام کی بلند ترین چوٹی ہے..چنانچہ "طلحہ شہید"کی کتاب کا نام ہے..المجاہد فی سبیل اللہ..آج ہم سب اللہ تعالیٰ کی رضاء کے لئے..یہ کتاب پڑھنے اور اس کے پانچ نسخے خرید کر تقسیم کرنے کی پکی نیت کرلیں..تین سو اٹھائیس صفحات کی یہ کتاب .. بہت کم قیمت میں پیش کی جائے گی ان شاء اللہ..بندہ نے اس کتاب کا "تعارف"لکھا ہے..ممکن ہے کہ وہ "تعارف"رنگ و نور میں شائع کردیا جائے..بابرکت ، پر نور "اجتماع"آرہا ہے..جماعت کے ذمہ داروں اور سرگرم کارکنوں کا"اجتماع"..ان تمام افراد کا شکریہ..جو روزانہ اس"اجتماع"کے لئے دعاء اور فکر کررہے ہیں..

والسلام

خادم

لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online