Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

بندۂ مومن تو سب پہ بھاری ہے (نظم ۔ پروفیسر انور جمیل)

بندۂ مومن تو سب پہ بھاری ہے

جہانِ شرک ، جو طاغوت کا پجاری ہے

ہے مضطرب کہ ترا اس پہ خوف طاری ہے

تمام کفر ہے گرچہ ترے تعاقب میں

مگر اے بندۂ مومن تو سب پہ بھاری ہے

…٭…

کافروں کو اے مسلماں آزمانا چھوڑ دے

بے وفا لوگوں سے اُمیدیں لگانا چھوڑ دے

کچھ نہیں ملنا وہاں سے تجھ کو ذلت کے سوا

اُن کی چوکھٹ اور اُن کا آستانہ چھوڑ دے

…٭…

مسجدیں گرتی رہیں ، جلتے رہے قرآن بھی

عصمیں لٹتی رہیں ، کٹتے رہے انسان بھی

اس طرح حالات جب ہو جائیں تو انورؔ بتا

رہ سکے گا کس طرح باقی تیرا ایمان بھی

…٭…

زخم لگیں اور اُف نہ کرنا ، یہ کیسی آزادی ہے

چھپ چھپ کر یوں آہیں بھرنا ، یہ کیسی آزادی ہے

کیسا ہے یہ جیون جس میں اشکوں پر بھی پہرے ہیں

ڈرتے ڈرتے جینا مرنا ، یہ کیسی آزادی ہے

(پروفیسر انور جمیل)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online