Bismillah

668

۷تا۱۳ربیع الاول۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۶تا۲۲نومبر۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 667

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 667)

مکتوبِ خادم    (1.11.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ نے"عزت"کو "ایمان"کے ساتھ جوڑ دیا ہے .. کوئی"بے ایمان"عزت والا نہیں ہوسکتا..مشہور ہونا عزت نہیں .. چور،ڈاکو،بدمعاش،بے حیا اور فرعون بھی "مشہور" ہو جاتے ہیں.."عزت"..ایمان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے.. ایمان"محبت"کے ساتھ جڑا ہوا ہے.. اور "محبت" غیرت کے ساتھ جڑی ہوئی ہے..حضرات صحابۂ کرام کی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے "محبت"اس لئے مقبول ہوئی کہ..اس میں محبوب کیلئے بھرپور غیرت بھی تھی..حضرات صحابۂ کرام نے اپنی جانوں کو قربان کرکے..حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی اور آپ کے ناموس کی پہرے داری فرمائی..خفیہ برطانوی اِدارہ ’’MI6‘‘ ہمیشہ..مسلمانوں میں سے دینی غیرت ختم کرنے یا کم کرنے کے لئے بھر پور محنت کرتا ہے..یہ ذلیل اِدارہ اس وقت مسلمانوں کے بدترین دشمنوں میں سے ایک ہے ’’عاصیہ‘‘ کا سارا کیس اسی ادارے نے اُٹھایا اور لڑا ہے..اور آج وہ اپنی کامیابی پر خوشیاں منا رہا ہے..حالانکہ اس معاملے میں بھی اسے ان شاء اللہ عبرت ناک شکست ہوگی..مسلمانوں کے تو چھوٹے چھوٹے بچے بھی الحمدللہ"غیرت اسلامی"اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اپنی جانیں نچھاور کرنا سعادت سمجھتے ہیں..وہ دیکھو! پیارا"عثمان"کس شان سے مسکرا رہا ہے..زخمی بازو اورجسم سے اکثر خون نچڑنے کے باوجود..اس نے جس شجاعت اور استقامت سے دشمن کامقابلہ کیا..وہ قابل رشک بھی ہے اور حیران کن بھی..پیارے مٹھو عثمان! کیا اجتماع میں شرکت کی تیاری ہے؟مغرب سے جمعہ شریف، مقابلہ حسن مرحبا!

والسلام

مکتوبِ خادم    (5.11.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ نے زندگی اور موت کو پیدا فرمایا..تاکہ تمہیں آزمائے کہ کون تم میں سے اچھے اعمال والا ہے..الحمدللہ..ثم الحمدللہ"اجتماع"ہوگیا..اللہ تعالیٰ کا فضل..اللہ تعالیٰ کا انعام .. اللہ تعالیٰ کی رحمت..اجتماع کیسا تھا؟..کسی شرکت کرنے والے سے پوچھ لیں..اجتماع کے بیانات آپ مکتب سے حاصل کرسکتے ہیں..پھر ان شاء اللہ مکتبہ پر بھی دستیاب ہوں گے..بندہ نے تین بیانات "اجتماع" کے لئے بھجوائے..وہ چونکہ "اجتماع" کے شرکاء کے لئے خاص تھے..اس لئے ان کو عام نہیں کیا جائے گا..ان کے علاوہ باقی بیانات نشر کئے جائیں گے ان شاء اللہ..

اجتماع میں ایک پُرنور اور شاندار جلسہ بھی ہوا .. اس میں"المجاہد فی سبیل اللہ"کتاب کا افتتاح ہوا..اجتماع میں اس کتاب کے دس ہزار نسخے نکل گئے..اب مزید شائع کئے جائیں گے ان شاء اللہ..اجتماع میں تین مجالس ذکر..دو کار گزاریاں..ایک جہادی مظاہرہ..اور بیس سے زائد بیانات ہوئے..ماشاء اللہ تاریخی اجتماع تھا..اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور اجتماع میں شرکت کرنے والوں..خدمت کرنے والوں..اور کسی بھی طرح کا دور یا قریب سے حصہ ڈالنے والوں کی مغفرت فرمائیں..اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر..

والسلام

خادم

لا الہ الااللہ محمدرسول اللہ

٭…٭…٭

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online