Bismillah

672

۶تا۱۲ربیع الثانی۱۴۴۰ھ  بمطابق       ۱۴تا۲۰دسمبر۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 668

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 668)

مکتوبِ خادم    (08-11-18)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ اپنے کلام"قرآن مجید"کا محافظ ہے..اللہ تعالیٰ دین اسلام کا محافظ ہے..اللہ تعالیٰ اپنے کلام اور اپنے دین کی حفاظت کے لئے..جن اہلِ ایمان کو منتخب فرماتا ہے..وہ روئے زمین کے خوش قسمت ترین اَفراد ہوتے ہیں..جہاد فی سبیل اللہ"قرآن مجید"کا حصہ ہے..جو جہاد کا منکر ہے وہ قرآن مجید کا منکر ہے..جہاد فی سبیل اللہ دین اسلام کا حصہ ہے..جو جہاد کا دشمن ہے وہ دین اسلام کا دشمن ہے..حکومت اگر پاکستان کے دینی طبقے پر ظلم ڈھائے گی تو وہ بھی پرویز مشرف کی طرح..لندن یا امریکہ کے کسی ہسپتال میں داخل ہوجائے گی..حکومت کو وہ آپریشن فی الفور بند کردینا چاہیے جو وہ..ناموس رسالت کے لئے مظاہرے کرنے والے اَفراد کے خلاف کر رہی ہے..ایک گستاخ عورت کی خاطر حکومت پورے ملک کے اَمن کو خطرے میں ڈال رہی ہے..یہ عورت اگر بے قصور ہوتی تو پوری دنیا کی کفریہ طاغوتی طاقتیں اس کی پشت پر نہ کھڑی ہوتیں..پاکستان کی مسیحی برادری غربت کی زندگی گزار رہی ہے..تب ان کے لئے نہ فرانس کوئی اِمداد بھیجتا ہے نہ اٹلی..پھر اس عورت کی خاطر یہ سارے کیوں مرے جا رہے ہیں؟ وجہ واضح ہے کہ اس عورت نے ان کے دل کی ترجمانی کی ہے..آج الحمدللہ کراچی میں طلبہ اجتماع ہے..اہل کراچی سے دردمندانہ گزارش ہے کہ..بھر پور شرکت کریں..کوئی بھی اس اجتماع سے نہ رہ جائے..ان شاء اللہ ایمان کو قوت اور تازگی ملے گی..مغرب سے جمعہ شریف، مقابلہ حسن مبارک..

والسلام

خادم

لا الہ الااللہ محمدرسول اللہ

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online