Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

گوشۂ مکتوب خادم۔ 681

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 681)

مکتوبِ خادم    (7.2.2019)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ کی رحمت، نصرت اور فضل پر قربان..الحمدللہ رب العالمین…5فروری ما شاء اللہ کیسے ایمان افروز، روح پرور، جذبات آفرین مناظر تھے..ذکر اللہ اور جوش، جذبے سے معمور اِجتماعات ریلیاں..بیانات اور نعرے..عمل کے وعدے..ملاقات کا شوق..فریضۂ جہاد کی برحق ترجمانی..کلمۂ طیبہ کی مہکار اور اِقامتِ صلوٰۃ کی فکر..اِیمان، تقویٰ اور طہارت سے آراستہ جلسے، اُمّت مسلمہ کا درد..مظلوموں کی یاد میں آنسو..اُن کے لئے کچھ کر گزرنے کا عزم..حضرات شہدائِ کرام کی یادیں، باتیں، مقامات اور تذکرے..دشمنانِ اسلام کو للکارتا ہوا اِیمانی طائفہ..علم و جہاد سے وَفادار طائفۂ منصورہ..غزوۂ ہند کے تسلسل کی ایک شاندار کڑی..سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر..اور پھر شکریہ یہ اِجتماعات سجانے والوں کا..بیانات کرنے والے..اِنتظامات جوڑنے والے..محنت کرنے والے..گھروں سے سرد موسم میں نکلنے والے..مالی تعاون کرنے والے..دعاء کے لئے جھولی پھیلانے والے..اور کسی بھی طرح سے اِعانت و حمایت کرنے والے..اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین صلہ اور بدلہ..دارین میں عطاء فرمائے..مغرب سے جمعہ شریف، مقابلہ حسن مرحبا..یاد رہے کہ آج یکم جمادی الآخر ہے..

والسلام

خادم

لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor