گوشۂ مکتوب خادم۔ 689

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 689)

مکتوبِ خادم    (06.04.2019)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ اکبر..شعبان شریف شروع ہو گیا..اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ شَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَان..آج ہمارے ہاں چاند رات ہے شعبان 1440ہجری..اللہ تعالیٰ دن رات بدلنے پر قادر..چاند سورج بدلنے پر قادر..سردی گرمی بدلنے پر قادر..حالات بدلنے پر قادر..حکمران بدلنے پر قادر..صبح، شام، رات، دن..ہر حال میں..ہر آن میں اللہ کا شکر..الحمدللہ، الحمدللہ، الحمدللہ..معمولات کی یاد دِہانی ہے..

والسلام

خادم

لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ