Bismillah

621

۱۹تا۲۵ربیع الاول۱۴۳۸ھ   بمطابق۸تا۱۴دسمبر۲۰۱۷ء

حضرت مولانا طلحہ رشید رحمۃ اللہ علیہ شہید غزوۃ الہند (نظم ۔ پروفیسر انور جمیل)

حضرت مولانا طلحہ رشید رحمۃ اللہ علیہ شہید غزوۃ الہند

وہ شوق شہادت سے سرشار طلحہؒ

وہ حسنِ خطابت کا شاہکار طلحہؒ

وہ تھا دین حق کا وفادار طلحہؒ

وہ میداں میں جرأت کی للکار طلحہؒ

تھا کفار پہ ننگی تلوار طلحہؒ

وہ ہر دم محاذوں پہ تیار طلحہؒ

محبت کا یاروں کا تھا یار طلحہؒ

 وہ ہمت کا بے مثل کردار طلحہؒ

وہ جیش محمد ﷺ کا سالار طلحہؒ

شجاعت ، ذہانت کا معیار طلحہؒ

کمالات میں در شہوار طلحہؒ

وہ زاہد وہ دنیا سے بیزار طلحہؒ

ؔوہ جنت کا ہر دم طلبگار طلحہؒ

وہ سیماب فطرت ، وہ بیدار طلحہؒ

وہ محراب و منبر کی زینت کا باعث

وہ عالم ، مجاہد ، بہادر بلا کا

وہ بے خوف ، دیوانہ ، حق کا فدائی

ہوںکیوںنہ شہادت پررقصاںبراہمن

معوذؓ ، معاذؓ ، ابن قاسم کا شیدا

وہ مخلص ، وہ جی دار پتلا وفا کا

کیا اس نے جو پورا کر کے دکھایا

رشید اور ازہر کی آنکھوں کا تارا

سپوت ایسے کم کم ہی جنتی ہیں مائیں

بہت سی حسین نسبتوں کا امین تھا

وہ جنت کا باسی، وہ حوروں کا دلہا

نہ تھا آشنا عیش فانی سے انورؔ
(پروفیسر انور جمیل)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online