Bismillah

651

۲۷شوال المکرم تا۳ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۳تا۱۹جولائی۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 626

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 626)

مکتوبِ خادم    (4.1.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ ہم سب کو"اسلامی فرائض"کا خاص"ذوق اور شوق"عطاء فرمائے..دراصل ہم انہی"فرائض"کو ادا کرنے کے لئے پیدا کئے گئے ہیں..یہی ہماری زندگی کا اصل مقصد ہے..کلمہ طیبہ،نماز،زکوٰۃ،رمضان کے روزے،حج بیت اللہ اور جہاد فی سبیل اللہ..الحمدللہ گزشتہ ہفتے"سنت مسواک"کی محنت رہی..اس ہفتے کا کام اہم اور آسان ہے..حج کا شوق،حج کا ارادہ اور حج کی دعوت..القلم میں تازہ رنگ و نور اور حج پر ایک سابقہ رنگ و نور شائع کیا گیا ہے،خود بھی پڑھیں،سات مسلمانوں تک بھی پہنچائیں..مغرب سے جمعہ شریف ،عمل آیۃ الکرسی..اور مقابلہ حسن مرحبا!

والسلام

مکتوبِ خادم    (6.1.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ کا عظیم فضل دیکھیں..ہرطرف رحمت ہی رحمت،نصرت ہی نصرت..الحمدللہ، الحمدللہ ، الحمدللہ .. کشمیر میں مجاہدین کی صف شکن کاروائیاں..مسلسل شہادتوں کے بعدایک ہی دعاء تھی کہ یااللہ..ایمان والوں کے دل ٹھنڈے فرما..الحمدللہ خوب ٹھنڈے ہورہے ہیں..ادھر پشاور کے دورہ تربیہ میں چارسو تریسٹھ افراد شریک ہیں..ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ..دل شکر اور خوشی میں ڈوبا جارہا ہے..رمضان کے اعتکاف کا ماحول بن گیا ..اللہ تعالیٰ ان سب کی جھولی مغفرت و رحمت سے بھردے..جمعہ کے دن"مسواک"پر بیانات ہوئے،ہزاروں مسواک تقسیم ہوئے..بے شک دین کا کوئی کام چھوٹا نہیں..بس یہ نکتہ دل میں اُترجائے..حجامہ کی مسنون تاریخیں چل رہی ہیں..الحمدللہ ہزاروں افراد شفاء پارہے ہیں..سبحان اللہ ایک طرف روحانی چشمے،دوسری طرف مسنون جسمانی علاج کے بادل،تیسری طرف تفسیر قرآن کے دریااور سب سے آگے جہاد کی بجلیاں .. الحمدللہ"حج بیت اللہ"کی آواز لگ گئی ہے..خوش نصیب افراد مضامین چھپواکربانٹ رہے ہیں،ہرطرف سے حج کے ارادے سامنے آرہے ہیں..یاد رکھیںاسلامی فرائض نے قیامت تک جاری رھنا ہے..اللہ تعالیٰ اپنے خوش بخت بندوں کوان فرائض کی خدمت پرلگاتا ہے..وہ خودبھی فرائض اداکرتے ہیں اورفرائض کو جاری رکھنے والی محنت کا بھی حصہ بنتے ہیں..شکرکرو ،دیوانو!حج میں بھی آپ کا حصہ شامل ہوگیا..ہر فریضے میں آپ کا خون پسینہ قبول کیا جارہاہے..یہ اللہ تعالیٰ کا عظیم فضل ہے الحمدللہ..جبکہ ہمارے اعمال،ہماری کوتاہیاں بے شمار!استغفراللہ،استغفراللہ،استغفراللہ..

والسلام

خادم

لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online