Bismillah

640

۳تا۹شعبان المعظم ۱۴۳۹ھ  بمطابق ۲۰تا۲۶اپریل۲۰۱۸ء

پُراَسرار بندہ…(آخری قسط) (مفتی محمد اصغر خان کشمیری)

Pur Israr Banda mufti-asghar

پُراَسرار بندہ…(آخری قسط)

مفتی محمد اصغر خان کشمیری (شمارہ 636)

چنانچہ مولوی صاحب اپنے جانباز ساتھی حنظلہ بھائی کو لے کر سامبورہ کی طرف چل پڑے، سفرکٹتاگیا اور یہ حضرات رات دس بجے کے لگ بھگ مطلوبہ مکان کے قریب پہنچ گئے، مگراللہ کاکرنا یہ ہوا کہ مکان میں داخل ہونے سے کچھ پچاس ساٹھ میٹر پہلے منافقین کی ایک ٹولی سے ان کا اچانک آمنا سامنا ہوگیا۔ حنظلہ بھائی کے بقول میں تو فوراً چھپ گیا، مگرمولوی صاحب کو انھوں نے مکمل دیکھ لیا۔ پھروہ انجان بن کر آگے گزرگئے جیساکہ انھوںنے کچھ بھی نہ دیکھا ہو۔ اس واقعہ سے مولوی صاحب کو حالات کا مکمل اِدراک ہوگیا اورمولوی صاحب کے چہرے پر کچھ پریشانی کے آثار بھی ظاہرہوئے، مگرتعجب ہے کہ انھوں نے اُسی مکان میں جانے اور وہیں ٹھہرنے کافیصلہ پھر بھی نہیں بدلا اور سابقہ فیصلے کے مطابق سیدھے اسی مکان میں آگئے ۔ حنظلہ بھائی کہتے ہیں کہ گھر میں پہنچ کر مولوی صاحب نے مجھے آرام کاکہہ دیا مگر خود نیند ان کے قریب بھی نہیں پھٹکی ہوئی تھی ۔ انھوںنے مجھے سونے کاکہہ دیا اور خود گھرمیں کبھی اندر اور کبھی باہر چکرلگانے لگے ۔ دراصل ماجرہ یہی تھاکہ اس گھرمیں پہنچنے سے پہلے جن لوگوں نے مولوی صاحب کو دیکھ لیا تھا، مولوی صاحب ان کو جانتے تھے کہ وہ لوگ ٹھیک نہیں ہیں ، اس لیے اگلے حالات کا مولوی صاحب کوتقریباً پورا اندازہ ہو چکا تھا۔ باقی یہ ہمارے لیے معمہ ہی ہے  اور معمہ ہی رہے گا کہ اس قدر چست چالاک، ذہین، فطین اور نازک ترین حالات میں بالکل صحیح فیصلوں کاریکارڈ رکھنے والے نور محمد تانترے صاحب نے کھلی آنکھوں سے اس قدر خطرناک حالات دیکھنے کے باوجود جگہ چھوڑ کر کہیں اور جانے کافیصلہ کیوں نہیں کیا؟۔

آیامولوی صاحب کو الہاماً  یہ علم ہوچکاتھاکہ ان کا اگلا سفر طے ہو چکا ہے، بس رسمی کاروائی باقی ہے اورمولوی صاحب اگلی منازل کے حسن میں اس قدرکھوئے ہوئے تھے کہ انھوں نے پیش آمدہ حالات پرغور کرنا بھی مناسب نہ سمجھا اور سب کچھ دیکھنے اور سمجھنے کے باوجود وہیں کے وہیں ڈٹے رہے ؟ اللہ تعالیٰ بہترجانتا ہے کہ مولوی صاحب کے ذہن میں کیا تھا، مگر ہوا یہی کہ مولوی صاحب نے جگہ نہیں چھوڑی، ادھر ہی رہے۔ البتہ سوئے نہیں بلکہ ہوشیار، بیداراور مسلح رہے۔ پھر جو ہونا تھا وہی ہوا کہ منافقین اپناکام دِکھاگئے ۔ دشمن کو ان کے ذریعے اطلاع ہوگئی اور رات ساڑھے گیارہ بجے دشمن بھاری نفری اور اسلحہ کے ساتھ وہاں پہنچ گیا۔ دشمن کومکمل یقین تھاکہ وہ جسمانی طورپر کمزور مولوی صاحب کو رات کے اندھیرے میں، نیند میں دبوچ لیں گے مگر ان کی یہ خواہش اس وقت ان پر حسرت بن کربرس پڑی جب پہلے سے تیار اور چاک و چوبند مولوی صاحب نے گولیوں کی تڑٹراہٹ کے ساتھ دشمن کا استقبال کیا۔ دشمن سٹپٹا کر پیچھے کی طرف بھاگا اور سمجھ گیاکہ بازی پلٹ چکی ہے ، اب مکان میںگھسنا اور مولوی صاحب کو پکڑنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔ چنانچہ وہ اگلے پلان پر چلاگیااور فوراً گھرکا محاصرہ کرکے ہر طرف مورچے قائم کرلیے اور ہرطرف سے بڑی بڑی لائٹیں لگاکر مکان کوروشن کر دیا تاکہ ممکنہ طور پر مولوی صاحب کہیں سے نکل کرفرار نہ ہوجائیں مگر ادھرماجرہ ہی دوسرا تھا۔ ادھرفرارہونے کاکوئی منصوبہ زیرغور نہ تھا اگرمولوی صاحب نے فرار ہونا ہوتا تو رات کے اتنے خطرناک اِشارات کے بعد وہ دشمن کے آنے سے پہلے ہی کہیں نکل چکے ہوتے ،مگر یہاں حالت یہ تھی کہ جذبہ شوق شہادت مچل رہاتھا اور اگلے سفرکی تیاریاں ہو چکی تھیں۔

جذبہ شوق شہادت ہے متاع زندگی

اس کا چرچہ کارواں در کارواں کرتے چلو

عالَم حیرت میں رہ جائیں بہاریں دیکھ کر

اپنے خون کی چھینٹوں سے وہ گل کاریاں کرتے چلو

چنانچہ مولوی صاحب نے کہیں نکلنے کی کوشش کے بجائے مکان میں ہی مورچہ سنبھال کر ڈٹ کر دشمن سے مقابلہ کرنا شروع کردیا اور اس کو اپنی جگہ سے ایک قدم آگے نہ بڑھنے دیا۔ پوری رات یوں ہی گزر گئی اور تہجد کا وہ مبارک موقع آگیا جس میں پتہ نہیں کب سے مولوی صاحب سجدوں میں سر رگڑ رگڑ کر اللہ سے شہادت مانگ رہے تھے ۔ عین اسی وقت بزدل دشمن نے دور سے بھاری ہتھیاروں اور بارود کے زریعے مکان کو نشانہ بنایا ، جس سے پورا مکان ملبے کے ڈھیرمیں تبدیل ہوگیا اور ہمارے مولوی نور محمد تانترے صاحب تہجد کی مبارک ساعتوں میںدشمن کے خونی جبڑے سے نکل کر رب تعالیٰ کی جنتوں کی طرف پرواز کرگئے اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ ہوگئے۔

صبح ہوئی تو ہر طرف ایک شور تھا، انڈیا خوشی کے مارے پھولے نہیں سما رہا تھاکہ اس نے چھوٹے مولوی صاحب کو مارکرفتح حاصل کرلی ہے اور دیش محفوظ ہوگیاہے۔ انڈیاکے تمام ٹی وی چینلز پر فتح کا جشن برپا تھا۔ ہمیں انڈیاکی اس ڈھیٹ پن پر بڑا تعجب ہو رہا تھاکہ آخروہ کس چیز کا جشن منا رہا ہے؟ یہ تو اس کے لیے ماتم کرنے کا موقع ہے کہ جس مجاہد کمانڈر کو وہ از راہ تمسخر خود تین فٹ کا دہشتگرد کہہ کرپکارتا تھا، اس نے پچیس سال یعنی ربع صدی تک اس کونچایا ۔اس کے بڑے بڑے دماغوں کو شکست دی ، اس کے سیکورٹی انتظامات کے کئی مرتبہ پرخچے اُڑائے، تاحیات قید کاٹتے ہوئے ایک اعلیٰ تدبیرکے ذریعے اس کی جیل سے نکلا اور پھر تنظیم کو منظم کرکے اس کی موت کا سامان کیا، پھر اس کی طرف سے دوبارہ گرفتاری کے لیے بچھائے گئے جال سے کامیابی کے ساتھ نکل کر اپنے پسندیدہ وقت میں لیلائے شہادت سے بھی ہم آغوش ہوگیا۔

اس میںبھارت کی کون سی فتح ہے اور یہ جشن کیساہے؟ ہاں وہ زیادہ سے زیادہ اس بات پر خوش ہو سکتا تھاکہ وہ آئندہ کے لیے محفوظ ہوگیاہے، مگرسلام ہو وادی میں موجود ہمارے جانباز فدائیوں اور ان کے ذمہ داران کو کہ انھوں نے بھارت کو ایک ہفتہ بھی جشن نہ منانے دیا اور تیس اور اکتیس دسمبرکی درمیانی شب مولوی صاحب کے خواب کو تعبیر بخشنے کے لیے سی آر پی ایف ہیڈکوارٹر اور کمانڈوٹریننگ سنٹر پر چڑھ دوڑے جس کی تیاری کرتے ہوئے مولوی صاحب نے شہاد ت پائی تھی۔ پھر چڑھائی کا انداز اتنا خوفناک تھاکہ پورا بھارت ہل کر رہ گیا۔ اس کاجشنِ فتح آہوں سسکیوں اور چیخ و پکار میں دَب کر رہ گیا۔ ان کے قلم کار اور دانشور بھی وادی کے مقامی فدائین معاذ شہید اور منظور شہید کو دیکھ کر بول پڑے کہ اب بھارت کی خیرنہیں، اب توکشمیری خود فدائی بن گئے ہیں اور ان کے ٹی وی چینلزجو ابھی تک مولوی صاحب کی شہادت پر جشن فتح میں مست تھے، چلانے لگے کہ تین فٹ کا دہشتگرد بھلے سے مارا جا چکا ہے، مگر وہ مرنے کے بعد بھی بھارت کوایسا زخم دے گیا، جو اس کی نسلیں بھی یادرکھیںگی ۔ لیتھ پورہ پلوامہ کی کاروائی، اس کی تفصیلات، اس کے شہداء اور اس میں ہونے والے نقصانات کاتذکرہ ان شااللہ میں پھرکسی مضمون میں کروں گا، بشرطیکہ آپ کی دعائوں کا ساتھ نصیب رہا۔ اس وقت صرف یہ لکھنا ہے کہ مولوی نورمحمدصاحب کی شہادت کے عظیم صدمے اور عظیم انتظامی نقصان کے باوجود ذرا بھی تاخیرکیے بغیر ان کی ترتیب دی ہوئی اس کاروائی کو فوری طورپر اسی ترتیب کے مطابق انجام دے کر ہمارے جانبازوں نے فوری طور پر ایک پیغام اپنے عظیم شہید مولوی نور محمدصاحب اور دوسرا گلا پھاڑ پھاڑ کر جشن فتح منانے والے بھارت کو دے دیا ہے۔ مولوی صاحب کو یہ پیغام دیاکہ آپ نے اپنے خون سے جو شمع جلائی تھی ، وہ ان شاء اللہ اب جلتی رہے گی اور آپ کے جانشین کبھی اس کی لَو مانند پڑنے نہیں دیںگے اور بھارت کو یہ پیغام کہ نہ تمہارے لیے مولوی صاحب کی زندگی میں کوئی سکون تھا اور نہ اب تم آرام سے بیٹھ سکو گے،بلکہ مولوی صاحب کی وارث جیش محمدﷺ تمہارے دِل اور جسم پر ضربیں لگاتی اور تمہاری چیخیںنکالتی رہے گی۔

مولوی صاحب کا پاکیزہ لہو جس دھرتی نے جذب کیاہے، وہ ان شاء اللہ ایسے فدائی اُگائے گی جو بھارت کے جوڑ جوڑ کوتوڑ کر جداکردیںگے ۔ مولوی صاحب کی شہادت کے فوری بعد فردین شہید ترال اورمنظور شہید پلوامہ کی فدائی یلغار بھارت کو غور و فکر کی دعوت دے رہی ہے۔بھارت اگردعوت فکرقبول کرلے تو بہتر ورنہ فدائیانِ اسلام کے ہاتھوں اس کی شکست و ریخت تو نوشتہ دیوارہے، وہ اس سے نہیں بچ پائے گا۔ یہ مولوی صاحب کے خون سے لکھ دیاگیاہے۔

 مولوی صاحب کی شہادت کے بعد عوام کاسیلاب سڑکوں پر اُمنڈآیا۔ ہزاروں لاکھوں افراد کے جم غفیر نے آزادی اور اسلام کے فلک شگاف نعروں کی گونج میں مولوی صاحب کی نماز جنازہ اداکی۔پورا جنوبی کشمیرکئی دنوں تک لوگوں کی از خود ہڑتال اور احتجاج کی زد میںرہا ، حالانکہ کسی نے ہڑتال کی کال نہیں دی ہوئی تھی اور کئی دنوں تک مولوی صاحب کے گھرتعزیت کے لیے آنے جانے والوں کا تانتا بندھا رہا اور مولوی صاحب کے عزت مند اور غیرت مند رشتہ داروں اور اہل علاقہ نے عجیب کام کیا کہ جس گھرمیں مولوی صاحب شہید ہوئے تھے اور بھارت کے بزدل فوجیوں نے جس کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا تھا، انہوںنے اس مالک مکان کے لیے آپس میںچندہ کیا اور اس کے نقصان کے ازالے کے لیے رقم اکٹھی کرکے ایک نئی اور عمدہ رسم کی بنیاد ڈالی،جو  ان شاء اللہ آئندہ بھی زخم رسیدہ لوگوں کے زخموں پر مرہم کاکام دے گی ۔

الغرض حاصل کلام یہ ہے کہ جسمانی طور پر معذور ہمارے مولوی نورمحمد تانترے صاحب کی زندگی بھی ہر لحاظ سے ہمارے لیے ایک مثال تھی اور ان کی شہادت بھی ہرلحاظ سے ایک مثال ہے۔ مضمون کااختتام علامہ اقبال کے ان اشعار پر کرتے ہیں جوکسی روشن ضمیر نے ان کی قبرکے کتبے پر لکھ دیے ہیں اوران کی شان کے عین مطابق بھی ہیں۔

یہ غازی یہ تیرے پُراَسرار بندے

جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی

دونیم ان کی ٹھوکر سے صحراء و دریا

سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی

٭…٭…٭

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online