Bismillah

651

۲۷شوال المکرم تا۳ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۳تا۱۹جولائی۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 636

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 636)

مکتوبِ خادم    (15.03.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر..نئی کتاب"اَذانِ عمر"جوکہ "رنگ و نور" کی دسویں جلد ہے..بس آنے ہی والی ہے..حضرت امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد..نَوَّرَ اللّٰہُ مَرْقَدَہُ..کے تذکرے اور ان کے فیض سے حاصل ہونے والے"اجتماعی افکار"پر مشتمل..بے شک حضرت امیر المؤمنین اس زمانے میں اللہ تعالیٰ کی نشانی تھے..دین اسلام کی روشن دلیل تھے..وہ سب کچھ جو کتابوں تک محدود ہوچکا تھا..حضرت امیر المؤمنین نے اس کو عمل میں لایا..وہ سب کچھ جو ناممکن قرار پا چکا تھا..اس "مردِ وفا"نے اللہ تعالیٰ کی توفیق سے اسے ممکن بنایا..وہ چوٹیاں جو ناقابل شکست ہوچکی تھیں اس"مردِ ہمت"نے ان کوسَرکیا..وہ دعوے جو دلیل کو ترس رہے تھے ان کو اس"مردِ عزیمت"نے سچا کر دکھایا..اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو جنت کا باغ اور ان کی روح کو ملأ اعلیٰ کے اعلیٰ مقامات نصیب فرمائے..آج امریکہ شکست خوردہ ہے..آج نیٹو اتحاد شرمسار ہے..آج عالم کفر رُسوا ہے..جبکہ اسلام سر بلند ہے، مسلمان سربلند ہے، افغان سربلند ہے..اے امیرالمؤمنین! یہ اُمت آپ کے احسانات کا بدلہ دینے سے قاصر ہے..اللہ تعالیٰ ہی آپ کو بہترین بدلہ عطاء فرمائے اور آپ کی روح کو افغانستان، کشمیر، عراق اور شام کی اِسلامی آزادی کی خوشی نصیب فرمائے..

مغرب سے جمعہ شریف، مقابلہ حسن، ہفتہ واری محنت مرحبا!

والسلام

خادم

لا الہ الااللہ محمدرسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online