Bismillah

655

۲۱تا۲۷ذوالقعدہ ۱۴۳۹ھ  بمطابق    ۱۰تا۶ااگست۲۰۱۸ء

گوشۂ مکتوب خادم۔ 639

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 639)

مکتوبِ خادم    (5.4.2018)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

اللہ تعالیٰ اہلِ ایمان،اہلِ اسلام کی نصرت و حفاظت فرمائے..اور دشمنانِ اسلام پر اپنا قہر اور غضب نازل فرمائے..اُمت مسلمہ فلسطین اور کشمیر کا غم رو رہی تھی کہ..قندوز اور فرا میں معصوم حفاظ کرام کے لہولہان جنازے سامنے آگئے..پھول جیسے معصوم اور پاکیزہ حفاظ قرآن کے جنازے دیکھ کر وہ شعر یاد آگیا..

تعجب کیا جو اِن بچوں کو یہ شوقِ شہادت ہے

یہ بچے ہیں انہیں کچھ جلد سو جانے کی عادت ہے

دشمنوں نے جو کرنا تھا کرلیا۔ اب ان شاء اللہ فلسطین، افغانستان اور کشمیر میں جہاد اپنے شُعلے دِکھائے گا.. پھر آنسو کہیں اور منتقل ہوجائیں گے..آج 18رجب بروز جمعرات"قنوت نازلہ" کا عمل شروع کیا جارہا ہے ان شاء اللہ..آغاز ہم اپنی مساجد سے کریں گے اور پھر اس کی عمومی دعوت چلائیں گے..گزشتہ اِیصال ثواب کے بعد سے اب تک مزید چھ خوش نصیب رُفقاء قافلۂ شہداء میں شامل ہوچکے ہیں(۱)مفتی عبدالمتین صاحب(۲)بھائی محمد سعید خان(۳)بھائی وسیم اختر(۴)بھائی عادل(۵)بھائی خالد بٹ (۶)بھائی نعمان..کل بروز جمعہ ان حضرات کے لئے بھرپور اِیصال ثواب کی مجلسیں سجائیں..ساتھ ساتھ مظلوم اور اسیر مسلمانوں کے لئے دعاء کریں..دشمنانِ اسلام اور مسلمانوں کے قاتلوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت بھیجیں اور ان کے لئے زوردار بَددُعاؤں کا اہتمام کریں..اور خود جہاد فی سبیل اللہ میں شرکت کی پکی نیت کریں..مغرب سے جمعہ شریف، مقابلہ حسن، اِیصالِ ثواب، قُنوتِ نازلہ اور ہفتہ واری محنت مرحبا!

والسلام

خادم

لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online