Bismillah

645

۸تا۱۴رمضان المبارک ۱۴۳۹ھ  بمطابق ۲۵تا۳۱مئی۲۰۱۸ء

ہم وہ نہیں رہے (نظم ۔ پروفیسر انور جمیل)

ہم وہ نہیں رہے

قطعات

واسطہ آہ و فغاں سے ہے، نہ چشم نم سے ہے

ضبط و ہمت ، حوصلہ اور جذبۂ محکم سے ہے

ہم نے دیں خون شہادت سے اسے رعنائیاں

رنگ و خوشبو جو بھی ہے، مقتل کی زینت ہم سے ہے

٭…٭…٭

جب تک جہاں میں پیکر حسن یقیں رہے

ہم عظمتوں کی سیج پہ مسند نشیں رہے

طاغوت کی مجال کیا آتا وہ سامنے؟

انورؔ فقط یہ بات کہ ہم وہ نہیں رہے

٭…٭…٭

فلاحِ قوم کے سارے طریق دیکھ لئے

سوا جہاد کے اب تو کوئی بھی چارہ نہیں

ہو کامیاب ہی، غازی یا تم شہید بنو

یہ وہ عمل ہے کہ جس میں کوئی خسارہ نہیں

٭…٭…٭

(پروفیسر انور جمیل)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

  • القلم کے گذشتہ شمارے و مضامین
  • کارٹون
TAKWIR Web Designing (www.takwir.com) Copyrights Alqalam Weekly Online