Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

مضامین

نعت

 

نعت

سراجاً منیراً نگارِ مدینہ

تجلیِ مکہ، بہارِ مدینہ

گِھرا ہوں اکیلا کہیں اَنبوہِ غم میں

دوہائی ہے اے تاجدارِ مدینہ

مبارک تجھے نجد اے روحِ مجنوں

میں سو جان سے ہوں نثارِ مدینہ

اِلٰہی دمِ واپسیں سامنے ہو

وہ محبوبِ عالم نگارِ مدینہ

مجھے گردشِ چرخ گو پیس ڈالے

بنوں پر میں یا رب! غبارِ مدینہ

دل مبتلا کے ٹھکانے نہ پوچھو

جوارِ محمد، دیارِ مدینہ

کہاں باغِ عالَم کی بیدم ہوائیں

کہاں وہ نسیمِ بہارِ مدینہ

بیدم وارثیؔ

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor