Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

مضامین

نعت رسول ﷺ

نعت رسول ﷺ

مہر ہدیٰ ہے چہرہ گلگوں حضور کا

اک سرو نور ہے قد موزوں حضور کا

جس کے لیے شفاعت امت کا تاج ہے

لا ریب ہے وہ فرقِ ہمایوں حضور کا

ذکر آپ کا بلند کیا کردگار نے

چرچا ہے کائنات میں افزوں حضور کا

شیدائے حسن خلق ہیں اپنے بھی غیر بھی

عالم تمام طالب و مفتوں حضور کا

جانے خدا ہی منزل معراج آپ کی

پہلا ہی سنگ میل ہے گردوں حضور کا

تائبؔ ہے مال و جاہ پہ اہل جہاں کو ناز

مجھ کو یہ فخر مدح سرا ہوں حضور کا

حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ

٭…٭…٭

 Photo Madinah Madinah 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor